حاجی علی حسن زرداری صاحب کو اپیل کرتا ہوں کے میرے آبو سندھ پولیس ملکی ٹھٹہ کانسٹیبل ملا زمت کرتے تھے جن کا بیلٹ نمبر 226 تھا اؤر وہ مکلی ضلع ٹھٹہ میں تعینات تھے جناب 1973 میں میرے والد کا دوران ملازمت فوج کی گاڑی سے ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا تقریبا 6ماہ مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج رہے مگر صحتیاب نہ ہو سکے آور ان کو1991میں میڈیکل ان فٹ قرار دے کر ریٹایرڈ کر دیا گیا تھا 2013 میں انتقال ھو گیا تب سے اب تک میں ھی اپنی ضعیف بیوہ ماں اور بہن کی کفالت کر رہا ہوں والد صاحب کی 19٫893 روپے پنیشن آتی ہے کراے کے گھر میں رھتا ھوں اور آپنے گھر انے کا واحد کفیل ہو مگر ابھی تک بیروزگار ھو والد کی قلیل پنیشن میں گزارہ کرنا ممکن نہیں ہے جناب ھم ٹھٹہ کے رہائشی ھے مگر مالی پریشانی سے مجبور ہوکر میں کراچی کے علاقے ملیر میں منتقل ہو گیا ھو جناب عالی میں نے کہی بار محکمہ پولیس میں ملازمت کی درخواست دی مگر توجہ نہیں دی گئی پھر میں نے کراچی کے ای جی آ فس میں 6٫3٫2019 میں دراخوست دی مگر یہاں بھی کوئی شنوائی نہیں ہوئی جناب میری خراب معاشی حالت اور میری غریبی کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے آپنے والد کی خدمات کے صلے میں محکمہ پولیس کے کسی بھی شعبے میں ملازمت مرحمت فرمائیں جناب کی بڑی عنایت ھو گی فدوی تاحیات آپ جناب کی صحت اور درازی عمر کے لیے دعا گو رہے گا اللہ آپ جناب کا اقبال بلند فرمائے آمین شکریہ رابط نمبر 03112420785 is post ko Ziyad SE Ziyad she karo
2026-08-05 10:47:18
0
m Babar shaikh :
2026-08-05 15:06:49
0
m Babar shaikh :
2026-08-05 15:07:30
0
Mudasir Ahmed Channa :
MASHALLAH
2026-08-04 17:10:40
0
Shokat King Tanwri 🤍 :
vip
2026-08-04 09:53:18
0
Samii Noor :
Masha'Allah Boss
2026-08-04 08:00:50
0
main Khan gurgaje b :
Geo
2026-08-05 17:34:38
0
raza :
Sada salmat rahoo
2026-08-04 07:52:44
0
Sharfdeen Brohi :
twha sindh kha lutta parkhyo aaaaa....
2026-08-04 11:36:45
0
To see more videos from user @sharjeelinammemon, please go to the Tikwm
homepage.