@chapter_chaser_555: Every memory with you is a treasure. Wishing you the happiest, most love-filled birthday ever🫠💗 @Mah🌛 🫂 وقت تمہیں زندہ رکھے بہاریں تم پہ فدا ہو جائیں۔ وہ تم سے جدا ہونے پر نالاں رہیں۔ قسمت کا قلم اگر تمہارے لیے کوئی دکھ لکھنے کا ارادہ رکھتا ہے، تو میری دعا اہے ہے کہ ایسا کرنے سے پہلے قسمت کی یادداشت کھو جائے، اور وہ تمہارے نام دکھ لکھنا بھول جائے۔ جو دروازہ کھلتا ہے وہ بند بھی ہوتا ہے، تم پر کبھی بند دروازوں پر دستک دینے کی نوبت نہ آئے۔ رحمتوں کے دروازے تم پر کھلیں، اور انہیں کبھی نہ بند ہونے کا حکم ملے۔ اور تمہاری جان میں آب حیات حلول کر جائے۔ بے سکونی کے سائے اندھے اور بہرے ہو جائیں۔ تم تک آنے کے لیے انہیں کوئی راہ دکھائی اور سجھائی نہ دے!! 🫶🏻🫠🫂 آمین ثم آمین Part 38 || Amarbail ❤️🩹 🫠 .. . Do Like, Comment, Share & Repost 🥹 .. . Don't Copy Without Credit 🙂 .. . #Happybiryhdaybestie #birthdaywishideas #creatorsearchinsight #dontunderreviewmyvideos #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral