@qalbee302: کبھی کبھی محبت میں انسان کو دنیا کی کوئی بڑی خواہش نہیں ہوتی، بس ایک شخص کا ساتھ کافی لگتا ہے۔ نہ لمبی دعائیں، نہ بڑے وعدے… بس اتنی سی خواہش ہوتی ہے کہ وہ شخص آج بھی ساتھ ہو اور آنے والی ہر صبح بھی اسی کے ساتھ گزرے۔ #foryou #foryoupage #growmyaccount #fypviral #oldsongs