@shezi__x_: میں وہ تھا، جو اپنی خوشی سے بڑھ کر تیری خوشی مانگتا تھا۔ تو نے میری محبت کی قدر نہ کی، اور آج میں خاموش ہوں، مگر میرا دل اب بھی تیرے دیے ہوئے درد کو یاد رکھتا ہے۔ اب اگر کبھی پلٹ کر آؤ، تو صرف اتنا جان لینا، جسے تم نے کھویا تھا، وہ سچا چاہنے والا تھا 💔😔🥺