خدا سے درد کا خاتمہ مانگنے والے نادان
یہ عشق کے داغ ہیں، جو مٹائے نہیں جاتے
قسمیں تو بس دل کو بہلانے کا بہانا ہیں
جو تیر دل میں اتر جائیں، وہ نکالے نہیں جاتے!
2026-08-04 09:50:07
0
To see more videos from user @bibi.sana40, please go to the Tikwm
homepage.