@haseebkhanpti0111: عمران خان ڈیل نہیں کرتا عمران خان مذاکرات کرتا ہے پاکستان چلانا ہے تو اس حکومت کو جانا ہے اور جب یہ حکومت جائے گی عمران خان کا اعتراض ختم ہو جائے گا ن لیگ اور پیپلز پارٹی مل کر لائحہ بنا رہے ہیں ۔ محمد علی دورانی#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imrankhanpti #teamkaptantiktok #haseebkhanpti111