@tabbssumsays: Part 106| کبھی انسان اندر سے اتنا بے بس ہو جاتا ہے نا کسی کو اپنا دکھ بتا سکتا ہے نا دیکھا سکتا ہے نا محسوس کروا سکتا ہے دیکھنے والے سمجھتے ہیں کہ یہ انسان خوش ہے امیر ہے بغیر کسی غم پریشانی، رکاوٹ ، تھکاوٹ، تنگی، بیماری، قرض کے جی رہا ہے لیکن وہ انسان بتاتا نہیں دیکھتا نہیں اندر ہی اندر اپنی سب مشکلات کو برداشت کرتا رہتا ہے اکیلے رو لیتا ہے اکیلے ہی دل ہی دل میں باتیں کر لیتا ہے سوتے ہوئے بھی وہ اسی سوچ کے ساتھ اٹھتا ہے جاگتے ہوے کسی کو میری مشکلات کا پتا نا چل جائے ایسے لوگ سبھی اذیتیں سبھی تکلیفیں اپنے دل میں سما کر زندگی گزارتے ہیں ایسے لوگ درد سے بھرے ہوتے ہیں اور جب کبھی موقع ملے ظاہر ہونے کا تو یوں ظاہر ہوں کہ درد سے دل پھٹ جائے اور انکھوں سے خون جاری ہو اور جل کر خاک ہو جائیں #viralvideo #capcut #foryou #fyp #viral

tabbssumSays
tabbssumSays
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 04 August 2026 06:55:50 GMT
4612
171
4
14

Music

Download

Comments

punjabikuri1342
💕⃝🕊️ 𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯𝗶 𝗸𝘂𝗿𝗶 :
absolutely Right 💯🥹same 🙂
2026-08-04 12:29:29
0
alisarfraz5512
sarfraz bhae :
اب تو بس خاموش رہنا ہی بہتر لگا ہمیں 🤗
2026-08-04 09:20:45
1
pagallarkii018
🦋 Pagal larkii 🦋✨💤📵 :
🥰🥰🥰
2026-08-04 13:29:37
0
To see more videos from user @tabbssumsays, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About