@shaikh.g943: اے دنیا کے منصفو ! یہ مظفرآباد کے مناظر پیں کس طرح سٹریٹ فائیرنگ کی گئی ہے عوام پر -- #RightsMovementAJK #releaseshaukatnawazmir #viralvideo #tikTokfamily #foryou

zakhmi G❤‍🔥💔
zakhmi G❤‍🔥💔
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 04 August 2026 07:07:05 GMT
49446
3436
142
299

Music

Download

Comments

singerhassnainhaider
Hassnain Haider :
Allah Pak Kashmir bhiooo ke ghiab say mudath fermey Ameen Summa Ameen Ameen Summa Ameen Ameen Summa Ameen Ameen Summa Ameen
2026-08-04 20:17:39
0
111111oool
🇦🇪Bilal.AJK.🇲🇲❤️🤴 :
Free Kashmir
2026-08-04 21:35:26
0
pinkey5672
لہو لہان کشمیر :
ya army k Sath sivil kpron ma b da ha jis k pas hun ha
2026-08-04 14:32:05
2
liban..84
Engr.9t9 🍂 :
download ka option on rakho
2026-08-04 16:56:59
0
merubqueen12
Meerab 🇵🇸 :
جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں، 💔🥺
2026-08-04 16:00:35
14
tattari01
کشمیری#kashmiri #Malik# :
awam goli jab goli chlaey ge kya unko phol mara jaey ga kya
2026-08-04 14:51:43
5
yusuf.7651
Yusuf♥️ کشمیری :
ان ظالموں کو اللہ تباہ و برباد کر دے
2026-08-04 12:47:56
24
malikajmalajmal35
Malik :
2026-08-04 13:13:40
1
smiling.76
S💞K :
اللہ پاک ظالموں کو تباہ و برباد کرے آمین
2026-08-04 10:15:17
6
arslan.chattha10
Arslan Chattha :
یہ پولیس نہیں ہے 😒
2026-08-04 16:33:18
2
scarpion3629
Scarpion :
کہاں ہے فائرنگ؟؟؟؟🙏
2026-08-04 14:11:11
2
umer.umer53
Umer Umer :
ya Allah kashmirion ki madad farma
2026-08-04 15:04:41
3
john_snow955
zZz💤 :
ایسے منظر فلسطین اور اسرائیل سے کم نہیں
2026-08-04 17:03:47
3
ayanfurqankashmiri
Ayan Furqan :
Allah zalmo ko ibrat ka nishana bna
2026-08-04 08:01:01
2
user7771463148
Abdul Shakoor :
یہ پاکستان کی ریاست ہیں
2026-08-04 15:14:40
2
hameedch9918gmil.com
CH HAMEED (محلہ چوہدریاں) :
2026-08-04 13:25:59
3
anis.khan737
anis khan :
lahore may bhi yahi Kiya gya tha....
2026-08-04 14:33:16
2
saddal12345
Ayesha 12 :
2026-08-04 14:13:04
1
saplansaith
موت🤬 :
Allah ho Akbar
2026-08-04 19:08:28
1
hamza01431
Molai and sha :
Aestgferulla 😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-04 21:13:27
1
To see more videos from user @shaikh.g943, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About