@qalam_ki_dastan_official: #میں quantity سے زیادہ quality پر یقین رکھتی ہوں، کیونکہ زندگی میں لوگوں کی تعداد نہیں بلکہ اُن کی نیت، خلوص اور وفاداری اہم ہوتی ہے۔ ہجوم وقتی شور تو دے سکتا ہے، مگر دل کا سکون صرف اُن چند لوگوں کے ساتھ ملتا ہے جو آپ کو سمجھتے، عزت دیتے اور ہر حال میں ساتھ نبھاتے ہیں۔ کم لوگ ہوں مگر سچے ہوں تو زندگی آسان اور دل مطمئن رہتا ہے۔ آخرکار اصل خوشی تعلقات کی گنتی میں نہیں، بلکہ اُن کی سچائی اور گہرائی میں ہوتی ہے۔ ✨🤍🍂 #10millionviews♥♥♥ #foryoupage❤️❤️ #viralmyaccount🙏🙏😚😘 #creatorsearchinsights