@pukhtna05: میں بھول جائوں تجھے ایسا کبھی ہوا ہی نہیں تیرے سوا میرے دل میں کوئی بساہی نہیں سوا میرے دل میں ملے تھے راہ میں یوں تو ہزارہا چہرے راہ تو ہزارہا میری نگاہ میں لیکن کوئی چاہی نہیں جو تم نے توڑ دیا تو کروں کیا اس کا گلہ سکون دل کو میرے تو بھی ملاہی نہیں تمام عمر کئی انتظار میں اس کے وہ جس نے پیار بھی مجھ سے تو کیا ہی نہیں یہی تھا اپنا ارادہ، تیر اتقاضا بھی بچھڑ کے تجھ سے کوئی سانس میں جیا ہی نہیں #videoviral #viewsproblem😭😭😭 #likecomentrepost #newaccountplzsupport