@queenwrite64: ہماری اصل کہانی ہمارے وہ راز، دکھ، ادھورے خواب اور ماضی کے سچ ہوتے ہیں جو ہم ہر کسی کے سامنے ظاہر نہیں کرتے۔ ہم دنیا کے سامنے ایک نقاب اوڑھ کر رکھتے ہیں، لیکن اپنی اصل کہانی سنانے کے لیے ہمیں کسی ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جو ہماری روح کو سمجھ سکے۔ اپنے دل کے راز اپنے ماضی کے زخم اور اپنی زندگی کی سچی داستان اصل کہانی ہر راہ چلتے یا سطحی سوچ رکھنے والے انسان کے سامنے بیان نہیں کرنی چاہیے۔ کیوں؟ کیونکہ جو لوگ جذباتی طور پر گہرے نہیں ہوتے، وہ آپ کی کہانی سنیں گے اور کچھ وقت بعد بھول جائیں گے یا اسے ردی کی طرح ضائع کر دیں گے۔ اپنی کہانی صرف اس انسان کو سنائیں جس کے دل میں جذباتی قدریں زندہ ہوں۔ جو پرانی یادوں گزرے ہوئے وقت اور آپ کے احساسات کی حفاظت کرنا جانتا ہو بالکل ویسے ہی جیسے کوئی کتابوں کا شوقین انسان اپنی پڑھی ہوئی کتابوں کو الماری میں سجا کر حفاظت سے رکھتا ہے۔ #fyp #foruyou #محبت #viralvideo #viral

༄Queen᭄●⃝Rani࿐ᴳᴵᴿᴸ
༄Queen᭄●⃝Rani࿐ᴳᴵᴿᴸ
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 04 August 2026 07:42:50 GMT
423
309
141
27

Music

Download

Comments

sahzadi898
✨تنہائی پسند لڑکی✨ :
niiiiiiiice sahzadiiiii so beautiful❤️❤️❤️
2026-08-05 08:57:37
0
user4287626702455
user4287626702455 :
[စတစ်ကာ] 💞💚
2026-08-06 01:12:21
0
sohailwriters07
Ꭷ🎀⁀➷⁰⁷سہیل رائٹرز ᭄꙰☜≼࿐ཽ༵ :
سوووووووووووووو بیوٹیییییییییییفل
2026-08-05 17:40:23
0
sohailwriters07
Ꭷ🎀⁀➷⁰⁷سہیل رائٹرز ᭄꙰☜≼࿐ཽ༵ :
واؤ آؤٹ کلاسسسسسسسسسسسسسسس
2026-08-05 17:40:19
0
masoomshahzadi0192
masoomshahzadi0192 :
2026-08-04 08:07:02
0
To see more videos from user @queenwrite64, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About