جو چھوڑ کر چلے جائیں اُن کے لیے دروازے تو کھل سکتے ہیں، مگر دل پہلے جیسا نہیں رہتا.....🫠
2026-08-04 08:04:48
19
𝓜𝓪𝓱𝓲𝓲 ♡ :
جو واپس آتا ہے وہ ہمارے نہیں ہوتا ہے ❤️🩹
2026-08-04 08:04:49
11
Maheen :
bilkul
2026-08-04 08:03:12
13
selenophile 11 :
جانے والے کہاں پلٹ کے آتے ہیں
یہ تو ہم ہیں جو امید لگائے رکھتے ہیں۔۔۔🫠
2026-08-04 08:26:05
4
scorpion :
superb lines💯
2026-08-04 08:04:10
8
🔥 Mʀᴠᴛ 🖤 :
BesHake Yariii !!! 🙌🏻😭❤️🩹
2026-08-04 08:55:52
3
it's Ayziiii🐧 :
چھوڑ کر جانے والے کیا جانیں
بچھڑ جانے کی اذیت
💯❤️🩹
2026-08-04 08:33:20
15
killer girl ❤️🩹🥀💫🫠 :
Exactly 💯❤️🩹
2026-08-04 08:30:40
4
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
جو پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں وہ پتھر کے ہو جاتے ہیں....
2026-08-04 08:04:22
12
🌸~ :
پلٹ کر آنے والوں کو، وہ رتبے نہیں ملا کرتے۔ ❤️🩹
2026-08-04 08:17:13
6
𝐔𝐳𝐚𝐢𝐫🇬🇧 :
havyy
2026-08-04 08:04:25
5
𝗙𝗮𝗿𝘇𝗮𝗻 🎧 :
❤️repost
2026-08-04 08:30:28
3
Maheen :
سیانے کہندے نے:
جے بندہ ضروری اے تے گل بھل جاؤ
جے گل ضروری اے تے بندہ بھل جاؤ❤️🩹🫠.....
2026-08-04 08:04:16
16
selenophile 11 :
جو چلا گیا ،وہ چلا گیا
واپس آ بھی جائے تو ہم ویسے نہیں ملیں گے۔۔۔🫠
2026-08-04 08:20:07
6
𝓜𝓪𝓱𝓲𝓲 ♡ :
bilkul....
2026-08-04 08:03:16
8
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
ایسا نہیں ہے کہ تیری جگہ کوئی اور آ گیاہے
لیکن اب تیرا مقام بھی اب تیرا نہیں رہا❤️🩹
2026-08-04 08:05:42
14
Ꮧح-🚩 :
کچھ لوگ بس سکھا کر چلے جاتے ہیں
کہ بھروسہ کیوں نہیں کرنا چاہیے💯
2026-08-04 08:07:01
7
Simran :
Exactly......✨✨
2026-08-04 08:03:23
8
it's Ayziiii🐧 :
یہ جو پلٹ کر آتے ہیں یہ معافی مانگنے آتے ہیں یہ اور اذیت دینے ایک دفعہ پھر برباد کرنے؟؟
🙌❤️🩹
2026-08-04 08:35:04
6
zaرiشh بخآری🦢 :
میں نے انہیں ہمشہ پہلے دن والی محبت عزت دی ہے ان کی نظر میں عام ہوں میں لیکن وہ میرے لیے بہت خاص ہیں میں ان سے آج بھی پہلے دن والی ی محبت کرتی ہوں وہ جب بھی آئیں دل سے اپناتی ہوں 🫠
2026-08-04 09:12:07
2
Ꮧح-🚩 :
bilkul ❤️💯
2026-08-04 08:03:47
4
𓆩ح 𓆪ꪾ :
bilkul 🫠🥀
2026-08-04 08:53:39
4
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
bilkul..
2026-08-04 08:16:36
3
A R Z O 🩷 :
Exactly ✨
2026-08-04 09:50:11
0
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.