@www.bangash1: جذبۂ JKJAAC ایک ایسا نشہ بن چکا ہے جو کشمیری عوام کے دلوں میں بس گیا ہے، اور یہ جذبہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔ ہم نے بھوک، پیاس، مہنگائی، راشن اور ہر مشکل کو پسِ پشت ڈال دیا ہے، کیونکہ ہم اپنے ذاتی مفاد کے لیے نہیں بلکہ اپنی آنے والی نسلوں کے بنیادی حقوق اور روشن مستقبل کے لیے نکلے ہیں۔ یہ قافلہ نہ رکے گا، نہ جھکے گا، جب تک حق نہیں ملتا۔ کشمیر کی عوام بیدار ہو چکی ہے، اور بیدار قوموں کو زیادہ دیر تک ان کے حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا. #unfrezzmyaccount🙏🙏 🙏🙏#unfrezzmyaccount🙏🙏al #jkjaac #rawalakot_azad_kashmir💕💕 @𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐌𝐮𝐠𝐡𝐚𝐥 🍁 @Sidhu Moose Wala @Iamsiddhartha @sidneyraz @جوائن عوامی ایکشن کمیٹی ✊ @عوامی ایکشن کمیٹی کی سنگت ✊🥷 @عوامی ایکشن کمیٹی کوٹلی @عوامی ایکشن کمیٹی بلوچ @عوامی ایکشن کمیٹی راولاکوٹ @Hameed Kamran @Habib kamando @Ashiq Hussain @Ibrar Iftikhar Kashmire @عوامی ایکشن کمیٹی مظفر آباد @SiddiquiBoss @Sid Rapper Official @Funny video parsa @SONG @معقول ٹیماں👉🏻 @معقول ٹیم @🚩جبوتہ معقول ٹیمیں @Makool teema 🤣🤣🤣 @️بھناکھہ کی معقول ٹیم🤌🏻🕊️ @SUPLY آلے @آٹا ٹیم🤩 @Ali472 @طاہر بٹ چڑھوئی آلہ🔥 @@sim Raja🖤 @$*ZaHiD KaShMiRi*$