@punjabilog7992: عمر بھر کے مسئلوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا چھوڑ دیجیے عورتوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا جب تباہی کا سبب پوچھا تو ہم نے کہہ دیا شامِ غم اور شاعروں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا میں تمہاری بے رخی تو بخش ہی دیتا تمہیں پر تمہارا دوسروں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ہم نبھائیں گے وفا چاہے ہمارا قتل ہو ہے ہمارا سیدوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا#new #shayari #sport #pl #gham_e_zindagi