@senatormushtaq: سینیٹر (ر) مشتاق احمد خان صاحب کا وکلاء کے ذریعہ پاکستانیوں کے نام اہم پیغام ۔ #releasesenatormushtaq #mushtaqahmadkhan #plzunfrezemyaccount #pakistanrightsmovement

Senator Mushtaq Ahmad Khan
Senator Mushtaq Ahmad Khan
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 04 August 2026 09:00:10 GMT
96689
15635
505
256

Music

Download

Comments

abi.0701
Coach_محمدAbid :
Ye jo dehshatghardi hai is k peechy wardi hai Pakistan zindabad
2026-08-04 09:56:37
116
user6167616116865
Rockpathan804 👑 :
stand with imran khan fulll support KASHMIR nd Palestine
2026-08-04 15:18:14
6
sayedjalal313
سیدAZMAT :
جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں، 💔🥺😭
2026-08-04 18:19:57
8
sardarumer.s
UMeR کشمیری 🦋 :
حشر کو ہو گا معلوم جیتا کون اور ہارا کون 💯
2026-08-04 12:02:17
19
rehan.ullah5589
🇹🇷 Rehan Ullah 🇮🇹 :
پتہ نہیں بس ہمارا پیارا پاکستان ایسا نہیں تھا کبھی بھی 😭🙌
2026-08-04 09:39:26
37
arslan.chauhdry.1
Arslan :
shahbaz ny nhi diya jisny diya hy uska name lo
2026-08-04 17:10:57
2
rare_gurl7
ملکہ🌸 :
One Man Army #Senator Mushtaq Ahmed Khan ❤
2026-08-04 09:08:14
79
iqbalhussainbabak
Iqbal Hussain Babakhel :
in dono ma faraq nahi hi sir g
2026-08-04 09:29:40
42
sakhan160395
🍁sakhan160395🍁 :
Koi fark ni a in 2nu m
2026-08-04 09:42:44
6
gabolbaloch54
͟ :
absolutely love you senator sahab 🥺
2026-08-04 10:44:47
1
usmankhan00025
عثمان جدون🚩 :
bikul sai appreciated
2026-08-04 10:16:22
0
sarkarjadoon3
sarkarjadoon3 :
They both same Sir G
2026-08-04 09:28:34
1
meerhamid8
Meer Hamid :
افسوس اس ریاست کے نظام پر
2026-08-04 11:03:36
6
abid.khan26690
shoieb :
moshtaq seb zinda bad
2026-08-04 12:16:23
0
hafiz.nabeel.ahmeuktikto
Hafiz Nabeel Ahmed Galiyati :
2026-08-04 17:40:59
4
sm.khan3651
sm.khan :
zulam ka nazam mitny wala h.insha allah
2026-08-04 10:20:50
4
user772921000
❤️❤️VOTE ONLY IMRAN KHAN ❤️❤️ :
2026-08-04 15:55:30
1
To see more videos from user @senatormushtaq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About