@javedhashmiofficial: اسرائیل کے بعد اب پاکستان نے بھی الجزیرہ کو بین کر دیا ہے۔ کیا آپ بھی IDF کے طرز پر چلنا چاہتے ہیں؟ انہوں نے تو صرف آپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے کشمیریوں کی تعداد بتائی تھی، اور یہ بھی بتایا تھا کہ ووٹر ٹرن آؤٹ نہ ہونے کے برابر تھا۔ اب ان تمام مظالم کا جواب دو جو تم نے کیے ہیں۔ یہ بین الاقوامی میڈیا ہے، اسے تم دھونس یا دباؤ سے خاموش نہیں کروا سکتے۔ عوام اور دنیا تمہاری بزدلی اور اصلیت جان چکی ہے!