اور پھر یوں ہوا....
کہ مجھے ملا ہی نہیں میری پسند کا کچھ
ورنہ میں بتاتی حاصل کی قدر کیسے کی جاتی ہے🫠❤️🩹
2026-08-04 14:50:11
7
event style and decoration :
کوشش کرو کہ بیشک سب کچھ ٹوٹ جائے پر وہ مان نہ ٹوٹے ❤️🩹*
*جو کسی بہت اپنے نے خود سے زیادہ آپ پر کیا ہو
2026-08-04 10:08:05
16
aroha khokhar :
nice
2026-08-04 16:24:22
5
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
تمہیں کیا لگتا ہے ہراہ خالی جاے گی
نا نا نا
ان میں سے کوئی تو تمہاری دنیا ہلاے گی
2026-08-04 10:29:42
8
Apni- Jan- ka- hun-yar♥️✨ :
کمال کا طعنہ دیا اج دل نے
اگر کوئی تیرا ہے تو کہاں ہے
2026-08-04 16:13:41
4
🇵🇰🇮🇹شیراز گوندل :
🥹کمال کا طعنہ دیا آج دل نے
اگر کوئی تیرا ہے تُو کہا ہے💔
2026-08-04 15:51:07
6
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
ساتھ دینے کا دِلایا تھا بھروسہ تو نے !
اور پھر چھوڑ دِیا مجھ کو اکیلا تُو نے ...!
اپنی مرضی سے مُجھے چھوڑ کے جانے والے !
میری مرضی کو کہاں چھوڑ دیا تو نے ... !
بات رخسار کی ہوتی تو کوئی بات نہ تھی !
آج تو روح پہ مارا ہے تماچہ تو نے ... !
2026-08-04 15:01:44
4
Boss :
boht drd wala tana diya ha dil na 🥺🥺
2026-08-04 15:17:11
5
Adil⚘️AN🤭 :
2026-08-04 09:14:31
8
Piindaally🥰 :
I miss you dost 🥹🥹🥹
2026-08-04 19:09:35
1
SYED UZAIR 74 :
*وہ آئے بھی تو کیا آئے، جب دل ہی راکھ ہو چکا*
*چراغ بجھ گئے سارے، گھر بھی خاک ہو چکا* ❤️🩹
2026-08-04 19:25:41
1
Adil⚘️AN🤭 :
@SYED UZAIR 74:*وہ آئے بھی تو کیا آئے، جب دل ہی راکھ ہو چکا*
*چراغ بجھ گئے سارے، گھر بھی خاک ہو چکا* ❤️🩹
2026-08-04 19:52:03
1
🌙𝓜𝓸𝓸𝓷𝓛𝓲𝓰𝓱𝓽🌙 :
Kaha hy😅. Nahi pata😅
2026-08-04 19:24:34
2
To see more videos from user @huma_asthetic9, please go to the Tikwm
homepage.