ماشاءاللہ پاکستان کا واحد اداکار ہے جو کبھی اپنا ماضی نہیں بھولا اللّٰہ کریم سلامت رکھے 🥰
2026-08-04 17:16:18
477
Jimmy blouch :
in logon ny hmari showbiz industry man saaf or family culture ko permote Kiya ha ye buhat hi suljhy hoy actors han.. hmesha Khush rahin🥰 my childhood heroes
2026-08-04 12:57:31
189
chshafiqtentservice :
اللہ پاک سدا خوش وخرم رکھے حسدے وسدےرھو جی
2026-08-04 10:03:42
120
farah Chaudhary :
Ider he sana beauti saloon bhi tha jider ye bethy rehty thy or pass he hamra gher tha
2026-08-04 12:16:15
114
k2 :
Sahiba is really a wonderful lady . Good wife and good mother. My respect
2026-08-04 16:14:56
111
Arshman Malik :
Achy biwi mil gay rambo ko khush rahain
2026-08-04 09:44:48
96
...%@ Tanha Musafir...007 :
sadiqabad chowke ma Chakki k samnay tha Ramboo.Afzal sab ka ghar...
hum b in k ghar k samnay gali ma rahtay thay.....
2026-08-04 10:18:21
70
😷Dr 💊Ghazal 🏥 Qureshi 🩺 :
مسلم ٹاؤن راولپنڈی
2026-08-04 16:22:26
49
malik :
خوش نصیب ہو آپ ریمبو آپ کے پاس بچپن والا گھر ہے جہاں آپ نے اپنی زِندگی کے بہترین وقت گزرا،آپ کے پاس بچپن کی یادیں ہیں ❤️
2026-08-05 09:55:24
29
alex :
kitny mazy k log Hain cool cool
2026-08-04 09:27:17
27
Muzaffar Malik Official :
ریمبو بھائی ایسا کیا نیک کام کیا کہ آپ کو صاحبہ جیسی اچھی بیوی ملی جواب ضرور دینا پلیز 🌺منڈا بگڑا جاۓ 🌺
2026-08-04 10:47:01
26
Tagthrift byOmer :
اللہ تعالیٰ آپ دونوں، صاحبہ جی اور رنبو صاحب، کو بہت بہت مبارک عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو لمبی، خوشحال اور بابرکت زندگی دے، ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ نصیب فرمائے، اور آپ کی محبت اور اتفاق میں مزید اضافہ فرمائے۔
سچ کہوں تو آپ دونوں کی زندگی دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ آج کل شوبز میں اکثر لوگ صرف دکھاوا اور مصنوعی زندگی پیش کرتے ہیں، لیکن آپ دونوں کی سب سے خوبصورت بات یہ لگتی ہے کہ آپ اپنی زندگی نہایت سادگی، عاجزی اور فطری انداز میں گزارتے ہیں۔ آپ نہ دکھاوے پر یقین رکھتے ہیں اور نہ ہی مصنوعی چیزوں کو نمایاں کرتے ہیں، اسی لیے آپ کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ آپ بھی ہم جیسے عام لوگوں کی طرح سادہ اور حقیقی زندگی گزار رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو مزید عزت، کامیابی، صحت، عافیت اور بے شمار خوشیاں عطا فرمائے، ہر بری نظر سے محفوظ رکھے، اور آپ کی جوڑی ہمیشہ سلامت رکھے۔
ایک گزارش ہے کہ اپنا صدقہ ضرور دیا کریں، کیونکہ صدقہ بہت سی آزمائشوں اور مصیبتوں سے حفاظت کا ذریعہ بنتا ہے۔
میری ڈھیروں دعائیں ہمیشہ آپ دونوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش، آباد اور سلامت رکھے۔ آمین۔
2026-08-04 16:01:28
25
FAIZAN :
no doubt dunya ka behtreen tohfa Allah je sahiba Ki shakal me ramboo sir ko Diya 🌹
2026-08-06 04:58:38
20
Pretty JIA 😊 :
beautiful couple 😍😘
2026-08-04 12:00:20
18
Hamid Khan 84 :
ya genuine industry k saadaa tareen loug hein
2026-08-04 11:34:56
17
Shujaat Khan Marwat :
خوش نصیب ہو آپ ریمبو آپ کے پاس بچپن والا گھر ہے جہاں آپ نے اپنی زِندگی کے بہترین وقت گزرا،آپ کے پاس بچپن کی یادیں ہیں ❤️
2026-08-05 07:22:39
14
Uzma Shahzadi587 :
i am from Rawalpindi
2026-08-05 17:22:17
13
Rana Tariq :
@ماشاءاللہ ریمبو صاحب یہ بھابھی جان ہے اس نے یہ اپ کی قسمت بدلی ہے بہت اچھی لائف اپ کی جا رہی ہے اللہ سب کو
2026-08-05 04:38:56
13
atifa :
Man main bhi hon Rawalpindi sa before marriage life
2026-08-05 04:06:39
12
Zimal Idris :
committee Chowk me rhty thy AP log
2026-08-04 10:19:16
12
Kaka Multani :
👌❤️👍
2026-08-04 13:12:32
10
Lizzy beauty parlour 👑🌹♥️ :
mashallah 💞
2026-08-04 13:57:15
10
تنہا عورت 💔 :
میں اکیلی رہتی ھوں پنڈی میں
2026-08-07 10:44:06
9
M Ahmed Bhatti :
Rambo sab apko kaya hua bazo par strips lagi Hy .Allah apko Hameeshah Khush rakhy
2026-08-04 10:09:31
9
To see more videos from user @sahibajanrambo2, please go to the Tikwm
homepage.