@dil_e_bezar1: #foryoupage # اے میرے جاتے ہوئے شخص ۔۔۔۔۔۔❤️‍🩹💔🥀

Dil_e_Bezar
Dil_e_Bezar
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 04 August 2026 09:25:10 GMT
34965
1990
27
445

Music

Download

Comments

heer16130
Heer :
اے میرے جاتے ہوئے شخص مجھے یہ بتا تمہارے ساتھ دیکھے ہوئے خوابوں کا کیا کروں
2026-08-04 15:40:50
4
aish44972
aish :
ya or pyar
2026-08-05 13:27:05
0
nf_32925
٨ـﮩﮩF❤٨ـﮩﮩN❤️❥❥ :
@✰:باہر سے ہنستے ہوئے اندر سے ٹوٹے ہوئے ہیں ہم اپنی ہی زندگی سے کچھ روٹھے ہوئے ہیں ۔🥺❤️
2026-08-05 09:51:12
2
madinykamusafir1
❤میری جان مدینے والے ❤ :
خواب ہی تو تھے اسکے جانے کے بعد بھی دیکھتے رہے گے🥺🥺
2026-08-04 17:07:11
7
libraqueen278
soooo sweet :
دل ھی توں تھا🥀🫀 کسی کا بھر گیا 🥀 کسی کا مر گیا 🥀🫀
2026-08-04 18:10:47
3
sr_aysha
sr_aysha :
اے میرے جاتے ہوئے شخص مجھے یہ بتا تمہارے ساتھ دیکھے ہوئے خوابوں کا کیا کروں
2026-08-05 11:54:22
0
repunzel292
jasmine❤️ :
Jala do or kya
2026-08-04 19:57:38
2
mithi93388
Forever💚💚 :
🥺
2026-08-04 13:47:57
3
angel.dawal.com
@angel dawal.com :
💔💔💔
2026-08-04 15:03:16
2
sheikhrehman220
Reحman شــــیخ :
🥰🥰🥰
2026-08-04 09:36:51
2
a......a032
A..........🎵🎶⏳🔥 :
💔💔💔
2026-08-04 18:53:27
2
awaischeema547
[email protected] :
🔥🔥🔥
2026-08-04 16:58:31
1
ahmadgujjar785
Ahmad Gujjar :
😢😢
2026-08-05 05:10:47
1
sklove284
࿐꧂, Sᴋ᭄⎳𝓸𝓿𝓮❥❤️ :
😭😭
2026-08-05 08:20:52
2
kamransial92
کامران سیال❤️ :
😭😭😭
2026-08-05 08:01:42
0
abdullah_amir27
Abdullah_amir :
😭😭😭
2026-08-05 11:42:28
1
umair.hassan6124
اداس لڑکا😔🥀 :
🥺🥺🥺
2026-08-05 15:25:57
0
peerekamil915
پـــیـر کــامــل :
😭😭😭😭😭
2026-08-05 15:33:28
0
muhammadibrar831
user9857275697323 :
تیری محبت میری جوانی کی پہلی محبت تھی، وہ پہلی دعا، پہلا خواب، پہلی بےچینی، پہلا انتظار میں نے تجھے صرف چاہا نہیں تھا بلکہ اپنی ہر سانس میں بسایا تھا جب پہلی بار تیرا نام دل میں اترا تب بہاروں نے میرے موسم بدل دیے تھے ہوا بھی تیرے ذکر سے مہکنے لگی تھی اور چاندنی بھی تیرے تصور میں ڈھلنے لگی تھی مگر قسمت کو شاید یہ منظور نہ تھا کہ میری محبت اپنی منزل پا لے تو بچھڑ گئی اور میں اپنی ہی یادوں کے جنگل میں بھٹکتا رہ گیا تیری جدائی نے مجھ سے صرف تجھے نہیں چھینا بلکہ میری ہنسی، میری نیند، میری بےفکری اور میری جوانی کے سب رنگ بھی لے گئی میں جیتا تو رہا مگر زندگی کہاں باقی رہی؟ لوگ کہتے رہے وقت سب کچھ بدل دیتا ہے مگر وقت تیرے نقش کو میرے دل سے نہ مٹا سکا ہر نیا دن تیرے انتظار سے شروع ہوا اور ہر رات تیرے خیال پر ختم ہوئی میں نے محبت سے منہ موڑ لیا کیونکہ پہلی شکست نے ہر دوسری امید کو بھی دفن کر دیا میں نے کسی اور کو چاہنے کی کوشش نہ کی کہ دل پہلے ہی تیرے نام لکھا جا چکا تھا آج بھی جب آئینے میں خود کو دیکھتا ہوں تو ایک تھکا ہوا چہرہ نظر آتا ہے جس کی آنکھوں میں برسوں پرانی بارش ٹھہری ہوئی ہے اور جس کے لبوں پر خاموشی کا راج ہے تیری محبت میری جوانی کی پہلی محبت تھی جو نہ پا کر میں نے اپنی جوانی بھی برباد کر دی اور محبت پر یقین بھی کھو دیا اگر کبھی قسمت ہمیں پھر ملا دے تو میں کوئی شکوہ نہ کروں گا بس اتنا ضرور کہوں گا کہ "دیکھو، تمہیں کھونے کی قیمت میں نے اپنی پوری زندگی سے ادا کی ہے اب نہ کوئی خواب باقی ہے نہ کسی خواہش کی روشنی بس ایک نام ہے❤️‍🩹اقصیٰ❤️‍🩹جو دل کی دیواروں پر آج بھی لکھا ہے اور ایک محبت ہے جو وقت کے ہر زخم سے بڑی ثابت ہوئی میں نے سیکھ لیا ہے کہ ہر پہلی محبت، آخری منزل نہیں بنتی مگر کچھ پہلی محبتیں انسان کی پوری زندگی کی کہانی ضرور بن جاتی ہیں یادِ ماضی😏
2026-08-05 08:37:55
1
To see more videos from user @dil_e_bezar1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About