@.rebel.o.2: "سب کو خوش رکھنا میرا شوق نہیں، خوددار رہنا میری عادت ہے۔" 😈 "جو سب کو اچھا لگے، وہ اپنے آپ سے سچا نہیں ہوتا۔" "میں وہ نہیں جو ہر کسی کو پسند آؤں، میں وہ ہوں جو خود کو نہیں بدلتا۔" "ناراض رہو یا خوش، میں اصول نہیں بدلتا۔" "جو سچ پر قائم ہو، وہ ہر دل عزیز نہیں ہوتا۔" "میری خاموشی بھی اُن لوگوں کے لیے جواب ہے، جو ہر کسی کو خوش کرنے میں لگے ہیں۔" 💀 "میں منافقت نہیں، حقیقت کے ساتھ جیتا ہوں۔" 🦅 "سب کی رضا نہیں چاہیے… بس اپنا ضمیر زندہ چاہیے۔#🚩che🔥army🚩 #🏴المختارالثقفي🏴 #rabeless #viral_video #sadamhussainking🦁