سلام ولی اللہ آرمی! 🤲❤️ آپ سب جانتے ہیں کہ ولی اللہ کی آرمی ہمیشہ سچے اور چھوٹے کریئیٹرز کا ساتھ دیتی ہے۔ میں بھی آپ کا ایک چھوٹا سا بھائی ہوں، میرا اکاؤنٹ پچھلے 2 مہینوں سے فریز ہے اور بالکل ویوز نہیں آ رہے۔ 😞
میں ولی اللہ کی آرمی سے ایک چھوٹے بھائی کے ناطے مدد کی اپیل کرتا ہوں۔ جو بھی مجھے فالو کرے گا یا میری ایک ویڈیو لائک کرے گا، میں قسم سے اس کی پروفائل پر جا کر اس کی تمام ویڈیوز لائک کروں گا!
اگر یقین نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لیں، میری ویڈیو لائک کریں اور پھر فوراً اپنی ویڈیو کے نوٹیفکیشن چیک کریں۔ پکا وعدہ رہا! 🤝✨
پلیز اپنے اس چھوٹے بھائی کو سپورٹ کریں اور میرا اکاؤنٹ ان فریز کرنے میں مدد کریں۔ دیکھتا ہوں آج ولی اللہ کی آرمی مجھے کتنا پیار دیتی ہے! 🚀🔥
2026-08-05 04:18:25
0
I'M + NOT 🚫 :
💞💞💞
2026-08-04 20:17:27
0
To see more videos from user @waliuallahsahibzada21, please go to the Tikwm
homepage.