جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں، 💔🥺😭
2026-08-05 19:00:19
2
ZIA Uddin AFRIDY :
state ko manti hi lekin pergon ki system ko nahi manti yeahi hamra eman hi
2026-08-05 08:08:45
5
🇧🇫عمران خان پی ٹی ائی🇧🇫 :
banduuk to fooj ny uthai hui hai IMRAN KHAN murshaad zindabadd 🔥🔥🔥🔥🔥
2026-08-05 13:02:09
3
md.saidy160 :
অনেক সুন্দর হয়েছে বন্ধু ভিডিও♥️♥️♥️
2026-08-08 14:04:55
1
😌 :
Hm. Nahi manty 🤚
2026-08-05 19:41:16
0
Ahmad Raza :
hum sirf dollar ko manty hain
2026-08-05 03:32:33
2
𝙐𝙯𝙖𝙞𝙧 ×͜ 🇦🇪 :
dollar
2026-08-05 19:06:02
2
🦋⍣⃝✰⃝🆉︎🄰in⍣⃝🕊🚓🚨🔥 :
Great personality 😍
2026-08-04 17:24:39
1
꧁༺👑جوندپرست👑༻꧂ :
Sam rid Anar Ya
2026-08-05 07:24:34
3
Arman Ali :
hm manty hain sab manty hain ap wardi or iqtadaar waly Aieen or qanoon ki khalaaf warzi kr rhy hain
2026-08-05 17:29:15
1
To see more videos from user @786.syedzada, please go to the Tikwm
homepage.