میرے خیال میں اس سے بڑی بدنصیبی اور کوئی نہیں ہو سکتی۔ کہ انسان کو زندگی تو ملے ۔۔لیکن اللہ نہ ملے ۔۔ یہ تو بالکل اسی بات ہے کہ ۔۔ آنکھیں ملے اور روشنی نہ ملے ۔۔ما ٹھیک کہ رہی ہو نہ۔اور اس سے بھی بڑی بدنصیبی یہ ہے کہ انسان کو اللّٰہ تو ملے لیکن پھر کھو دے
2026-08-19 04:33:18
9
Kashif_wato 🇵🇰🇨🇾 :
یہ محبت کا رونا بھی کیا رونا ہے
جوانی اور بڑھاپا کھونا پڑتا ہے لاحاصل کیلئے
2026-08-05 02:39:44
8
𝗸𝗮𝘀𝗵𝗶𝘆𝘆𝘆𝘆💗🕊️)• :
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
کاشی 🩶🌼
2026-08-07 18:48:15
5
𝐊𝐡𝐢𝐳𝐚𝐫 🇪🇺🇬🇷 :
background music please ❤️
2026-09-11 17:52:01
0
Blueberry7191 :
milne ky bad khona pare phr uss shakhs ko🥲
2026-08-13 15:00:59
2
Suman Tamang :
2026-09-07 20:41:35
1
𝚂.𝙰.𝙰.𝙳 🖤 :
Yaar ye jiski voice hai is bande ki TikTok I'd Kisi ko pata hai ?
2026-08-06 10:02:29
1
么 丂 王 爪 :
2026-08-24 02:44:57
1
✨U.M.A.R🖤 :
woh mohabbat mohabbat He Kya Jo mil jaaye 🥲
2026-08-12 13:04:07
2
𝘼𝙡𝙞𝙍𝙖𝙯𝙖𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙖🖤 :
Humy To Zindagi Mai Bhi Zindagi Na Mileee❤️🩹
2026-08-17 16:53:07
1
🍁 بٹ صاحب 🍁 :
2026-08-14 03:27:15
2
Fairy19🦋 :
2026-09-20 18:54:46
0
.mian.abdullah.0 :
اور سب بڑی بدنصیبی تو یہ ہے کے محبت ملے اور پھر چھوڑ جائے۔
2026-08-25 05:04:33
1
ن🚩 :
2026-09-07 22:21:00
1
ViRKSahB🔥👑 :
2026-08-08 16:08:41
1
⚜️B A A G H I⚜️ :
🤦🏻💔…..
2026-08-25 19:43:05
1
اگست❤️🩹 :
💯✨
2026-08-23 13:52:33
1
it.s FARHAN :
🖤🖤🖤
2026-08-23 07:47:00
1
Awais ch :
😂
2026-08-04 15:52:24
3
Dr Caesar alamdar 🌹🇹🇷 ✨ :
😔😔😔
2026-08-20 13:55:24
1
Marjan Ahmed Magsi 🖤 :
💗💗💗
2026-08-19 09:51:31
1
ansarali78637 :
🌹🌹🌹
2026-08-18 05:21:14
1
RB :
😂😂😂😂😂
2026-08-05 04:23:04
2
Ûźäîr~Jütt🚩 :
🥰🥰🥰
2026-08-05 03:34:09
1
call.me.khan43 :
🥺🥺🥺
2026-08-04 11:08:38
2
To see more videos from user @iam_arham_mughal, please go to the Tikwm
homepage.