@rehan.pti0: ٹیم عمران کی جانب سے پی ٹی آئی لیڈر شپ کو یہ آخری کوریج ہے اگر کل جلسے میں خان صاحب کی رہائی کیلئے کوئی ٹھوس لائحہ عمل نہ دیا گیا تو پھر ان کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔💯🚨 #releaseimrankhan #teamimrantiktok #rehan_pti0 #اتحاد_مزاحمت_خان_کی_رہائی #کشمیر_میں_خونریزی_بند_کرو