@kim._maryam: "کچھ لوگ ہماری زندگی میں اتنے اہم ہو جاتے ہیں کہ ان کا ایک چھوٹا سا تبسم بھی پورے دن کی تھکاونٹ مٹا دیتا ہے۔ ایک طویل سفر میں کچھ چہرے اتنے معصوم ہوتے ہیں کہ وقت کو بھی وہیں روکنے کو دل چاہتا ہے... میری دنیا تو بس انہی پر ختم ہوتی ہے، چاہے ان کی دنیا میں میرا ذکر ہو یا نہ ہو، کیونکہ ان کی ایک مسکراہٹ میں ہی دل کا سکون چھپا ہے۔ وقت تو یوں ہی گزرتا رہے گا، مگر کچھ یادیں ہمیشہ کے لیے دل میں بس جاتی ہیں... بس یہی دعا ہے کہ جن کی موجودگی سے ہماری دنیا روشن ہے، خدا ان کی دنیا کو ہمیشہ خوشیوں اور مسکراہٹوں سے سجائے رکھے۔ ❤️✨🌸"#army #ot7 #bts #v #kimtaehyung

bts.x.maryam
bts.x.maryam
Open In TikTok:
Region: AE
Tuesday 04 August 2026 10:59:30 GMT
183
16
2
3

Music

Download

Comments

armygir484
♥︎13_10_1995🐣🐥🍡🎂☆🇰🇷 :
Awww these lines 🫠😭
2026-08-04 14:40:40
1
sanaraza424
Sanaya❤️ :
😊
2026-08-04 14:46:58
1
To see more videos from user @kim._maryam, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About