@waseemwrite75: گھر سے دور جاتے وقت بیٹے کی جیب میں لاکھوں روپےکی قیمت اس وقت کم پڑ جاتی ہےماں رخصتی کےوقت 100 یا 50 روپے پکڑا کر کہتی ہے کہ
یہ لو بیٹا اگر راستے میں بھوک لگے تو کچھ کھا لینا۔! #poetrylines #deeplines #foryoupage #brokenheart #viraltiktok