مولانا صاحب جو حق ھے وہ ھی بیان کرے اور مسلم شریف حدیث 6229 بھی بیان کرے
2026-08-05 14:26:58
5
emam ka student alhamdulilha :
Hadis 2812 b beyan kar den plz
2026-08-05 15:19:58
1
Callme Golden :
یہ لوگ حق کو چھپاتے ییں۔۔
2026-08-05 20:23:20
0
toofan :
مولوی جی کسی کی وکالت کرنے سے پہلے حدیث نمبر6229 اور حضرت سفینہ والی حدیث بھی پڑھ لیں۔
2026-08-05 12:39:32
1
Shokat Ali Gaddi Shokat :
🌹مومن اور منافق کی پہچان
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا : اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا ! نبی امی ﷺ نے مجھے بتا دیا تھا کہ ’’ میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا ۔‘‘
صحیح مسلم 240
2026-08-05 15:06:43
3
Malik Basit Awan :
Molana sb Muslim ki he 6229 be beyan kr dein
2026-08-05 17:13:02
0
Rashid Butt :
molana sb 6229 sahi Muslim par lo
2026-08-05 10:50:55
0
USMAN JUTT :
molvi sahab sahih muslim ki 6229 b per k suna de
2026-08-05 17:48:25
0
adnan :
مولانا صاحب دیو بند کے ھیرو ھے بہت خوب
2026-08-05 19:45:13
0
Tanveer Ahmad :
Allah pak aap ko izazt bakchhay
2026-08-05 20:22:37
0
‼️مaaز خaن‼️ :
ماشاءاللہ مولانا صاحب 👑❤️
2026-08-05 18:54:38
0
Sunny peer :
2026-08-05 17:54:55
0
wajeh zahra✨🖤🤍🩶🕊️ :
mola ali haq par hy humari jan in k par qurban
2026-08-05 17:26:15
0
Abdullah Niazi :
mola Ali ki mokalfat Karni hi nahi chaye .UN ki bat ko rad hi nahi Karna cahye .mola Ali se Muhabat aman ka hesa hai .bat khatam
2026-08-05 14:44:07
0
Riaz Hussain :
مولانا صاحب! گزارش ہے کہ تحقیق کے بعد ہی بات کیا کریں۔ حقائق کو چھپانے کے بجائے انہیں دیانت داری سے بیان کریں، کیونکہ حق بات کہنا اور سچ کو واضح کرنا ہی اہلِ علم کی ذمہ داری ہے۔
2026-08-05 15:50:53
1
Abdullah Niazi :
Abu tarab ka nam q use keya .seda mola Ali q nahi bola .koi jawab nahi app ke pass .
2026-08-05 14:45:38
0
Waheed Jani :
sir Ap NY 6220 ka to Difa kia ok. to 6229 my to lan Allah ka lafz Hy sir UN ka kia karogy wo Hadees bhi Wazih kardety
2026-08-05 13:54:52
0
اسامہ ادریس :
ہم نہیں کہتے امام ابی شیبہ نے لکھا کہ معاویہ سود کھاتا تھا
2026-08-05 14:42:48
1
عمار بلوچ 🥀 :
سب و شتم کیا بنو امیہ نے ممبروں سے
2026-08-05 18:45:46
0
🥀AM Khan🥀 :
66229mai phir Kya hai wo bhi Dekho na jani😂
2026-08-05 12:29:09
0
M-I :
شکریہ یہ بتانے کا کہ معاویہ کہ لیئے یہی کافی ہے کہ و علی پر تنقید کرتے تھے اور کرواتے تھے
علی سے بغض رکھنے تھے
2026-08-05 11:48:26
4
Sibtey :
ابوحازم نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : آل مروان میں سے ایک شخص کو مدینہ کا عامل بنایا گیا ۔ اس نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کو بلایا اور ان کو حکم دیا کہ وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو برا کہیں ۔ حضرت سہل رضی اللہ عنہ نے انکار کر دیا ، اس نے کہا : اگر تم اس سے انکار کرتے ہو تو یوں کہو : اللہ تعالیٰ ابوتراب پر لعنت کرے ۔ حضرت سہل رضی اللہ عنہ نے کہا : حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نزدیک ابوتراب سے بڑھ کر کوئی نام محبوب نہیں تھا ۔ جب ان کو ابوتراب کے نام سے بلایا جاتا تو وہ بہت خوش ہوتے تھے ، تو اس ( امیر ) نے حضرت سہل رضی اللہ عنہ سے کہا : آپ ہمیں یہ قصہ سنائیں کہ انھیں ابوتراب کا نام کیسے ملا ؟ انھوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے گھر تشریف لائے تو گھر میں علی رضی اللہ عنہ کو موجود نہ پایا ۔ آپ ﷺ نے پوچھا :’’ تمہارے چچا کا بیٹا ( تمہارا خاوند ) کہاں ہے ؟‘‘ انھوں نے بتایا : میرے اور ان کے درمیان کوئی بات ہو گئی تھی تو مجھ سے غصے کی بات کر کے باہر چلے گئے ہیں اور میرے ہاں قیلولہ ( دوپہر کا آرام ) نہیں کیا ۔ رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی سے کہا :’’ دیکھو ، وہ کہاں ہیں ؟‘‘ اس نے واپس آ کر بتایا : اللہ کے رسول ! وہ مسجد میں سو رہے ہیں ۔ رسول اللہ ﷺ ان کے پاس تشریف لائے ، وہ لیٹے ہوئے تھے ، اوپر کی چادر ان کے پہلو سے گر گئی تھی اور ان کے جسم پر مٹی لگ گئی تھی تو رسول اللہ ﷺ اپنے دست مبارک سے وہ مٹی صاف کرتے جاتے تھے اور فرماتے جاتے تھے :’’ ابوتراب ! اٹھ جاؤ ۔ ابوتراب ! اٹھ جاؤ ۔‘‘
2026-08-05 13:02:31
1
Shafique Bhatti :
معاویہ کا پیٹ نہ بھرے اس حدیث کی بھی تشریح کرنا
2026-08-05 13:08:22
1
To see more videos from user @khatam_e_nabuwat_saw_, please go to the Tikwm
homepage.