@hopenewsofficialtiktok: اس نوجوان کے دونوں گردے نا*کارہ ہوچکے ہیں۔ علاج پہ ستر سے اسی لاکھ روپے خرچہ آتا ہے۔ چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ مزدوری نہیں کرسکا۔ کچھ کما نہیں سکتا۔ ہفتے میں تین دفعہ ڈائلیسز کےلئے ہسپتال جاتا ہوں۔ ہر مہینے ساٹھ سے ستر ہزار روپے کا خرچہ آتا ہے۔ بیوی اور بھتیجا گردہ دینے کےلئے تیار ہیں لیکن اُن کا میرے گروپ کے ساتھ میچ نہیں کرتا۔ کہتے ہیں کھانا پینا مجھ پہ ب ن د ہے۔ جس دن ڈائلیسز کےلئے ہسپتال جاتا ہوں سرف اُسی دن تھوڑا سا کھانا کھاتا ہوں۔ زیادہ پانی اس لئے نہیں پی سکتا کیونکہ پھر یہ ڈائلیسز کے بغیر نکلتا نہیں۔ کہتے ہیں میں قطر میں تھا۔ محنت مزدوری کرتا تھا۔ کماتا تھا۔ زندگی ٹھیک جارہی تھی۔ اچانک گردے نا*کارہ ہوگئے جس کے بعد میں واپس پاکستان آیا۔ کہتے ہیں جو کچھ تھا وہ سارہ علاج پہ لگایا۔ مزید علاج کےلئے اب میرے پاس کچھ نہیں۔ دس لاکھ کا قرضہ میرے اوپر چڑھا۔ براہ کرم میرے ساتھ تعاون کریں۔ میں، میرے بچے، بیوی سارے بہت پر*یشان ہیں۔ دل نہیں چاہتا کہ سکرین پہ آؤں لیکن بہت مجبور ہوں۔ ایمان گل، شہیدہ بانڈہ کوہاٹ، رابطہ نمبر 0330-5345069