اللّہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے مولانا اسحاق کی قبر پر ۔۔
اور ہمیشہ حق بیان کرنے کی وجہ سے رب العالمین آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور بحیثیت انسان جو غلطیاں کوتاہیاں ہوئی تھی ان سے درگزر فرمائے اور ہمیں بھی موت سے پہلے سچی توبہ کرنے والا بنا دے اور جنابِ نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔
آمین یارب العالمین
🤲❤️❤️❤️🤲
2026-08-04 14:37:43
76
Salahuddin :
قربان جاوں تمام عشاق رسول پہ
کیسے کیسے خود کو پیش کیا رسول پہ قربان ہونے کے لیے
2026-08-06 18:55:11
9
wayward :
سبحان اللّہ۔ کیا اونچی شان ہے میرے نبی پاک حضرت محمد ص کی۔
2026-08-04 22:13:58
38
majid chaudhary :
kia ye hadees arabic main mil sakti ha
2026-08-05 04:01:35
6
چوہدری فہد جالندھری :
اللّه تعالی مولانا محمد اسحاق مدنی رحمتہ اللہ علیہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین آپ جیسے علماء حق اور محقق صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں
2026-08-05 00:23:37
19
Mashkoor Hussain 786 :
ہے کوئی ان بابا جی جیسا ۔۔ سبحان اللہ العظیم ۔۔
اللہ کریم غریق رحمت فرمائے ۔۔
2026-08-07 01:29:52
11
MuNa_HabtaNi🥷٣١٣ :
molana 🥹😊😊
2026-08-04 13:27:02
4
Noor :
subhan Allah, Kya Shan paa gaye
2026-08-04 18:25:25
3
Afzal Afzal :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ 🌹🌹
2026-08-04 21:03:55
4
Adv⚖️ CH.A$AD🧑⚖️ :
koi is tarha se Arabic hadees ni par sakta kmaal ilm or maharat thi baba ji ki
2026-08-06 18:07:48
2
️ TUMHRA IKKOO 🫰🏻🖤 :
hadees num?
2026-08-05 03:07:28
0
M. Naeem Gull :
jzakallh-o-khaira
2026-08-06 18:37:56
1
🆗 :
heart
2026-08-05 02:21:30
1
Ch Moon172 :
سبحان اللہ
2026-08-04 19:10:21
2
Tahir Wazirabadi :
King ishaaq
2026-08-05 13:26:32
1
Majoka🇨🇦🇵🇰 :
سبحان اللہ💞💞
2026-08-04 20:23:45
2
Muhammad Farooq :
subhan Allah ....be hadd salaam ho mery Kareem Nabi Pak saww par ♥️
2026-08-05 10:21:05
1
To see more videos from user @hidayah.hub865, please go to the Tikwm
homepage.