:: دکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا
*دکھ یہ ہے کہ حاصل کرنے کے لائق بھی نہ سمجھا گیا*
:: دکھ یہ نہیں کہ وہ چھوڑ گیا
*دکھ یہ ہے کہ کبھی اپنا سمجھا ہی نہیں تھا*
:: دکھ یہ نہیں کہ راتیں جاگ کر گزریں
*دکھ یہ ہے کہ اسے میری نیند کا خیال تک نہ آیا*
بس دل کی ایک خواہش تھی...
وہ سمجھ لیتا، چاہے پاس نہ بھی آتا 💔
❥︎𝙈𝘼𝙔𝙊_𝙎𝘼𝘼𝘽シ︎
2026-08-04 18:40:49
0
To see more videos from user @thoughtsofmrmn, please go to the Tikwm
homepage.