@topicofislam007: السلام علیکم امید کرتا ہوں کے آپ سب خیریت سے ہوں گے مجھے بہت سارے بھائی inbox میں messages کر رہے ہیں کہ video editing کا tutorial بنا دیں آپ کس طرح سے ایڈٹ کرتے ہیں یہ سب سکھا دیں۔ اگر آپ کو سیکھنی ہے ایڈیٹنگ تو آپ اس ویڈیو پر کمنٹ کریں ویڈیو ایڈیٹنگ ٹٹوریل تو پھر میں ایک باقاعدہ ویڈیو بناؤں گا اس میں میں آپ کو مکمل ویڈیو ایڈیٹنگ سکھا دوں گا۔ دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیے بہت سارا خیال رکھیے۔❤️ #islamic_video #السلام_عليكم_ورحمة_الله_وبركاته #status #growmyaccount #peerajmalrazaqadr