@nadeemdogar661991: کام پر جانے سے پہلے یہ دعا ضرور پڑھا کریں اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ وَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ". حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعاء فرماتے تھے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ". (اے اللہ! میں فقرسے،(مال کی )قلت سےاور ذلت سے تیری پناہ مانگتاہوں،اور اس بات سے تیری پناہ مانگتاہوں کہ میں کسی پر ظلم کروں یاکوئی مجھ پر ظلم کرے)‘‘۔ #islamic_media #wazifa #wazaif #fyp #dua