@qadri.naat.official: حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے یارسول اللہ کے نعرہ سے ہم کو پیار ہے جس نے یہ نعرہ لگایا اس کا بیڑہ پار ہے #owaisrazaqadri #foryourpages #dawateislami #12rabi_ul_awal #naatstatus