@rpo.faisalabad: آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا سے پاکستان سنی تحریک کے وفد کی ملاقات۔ پاکستان سنی تحریک کے ڈویژنل صدر وحید احمد کمبوہ نے وفد کی قیادت کی۔ مرکزی میلاد کمیٹی کے صدر الحاج منیر احمد نورانی اور دیگر معزز ممبران نے شرکت کی۔ امن، اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال۔ وفد نے ریجن میں امن و امان کے قیام کے لیے آر پی او فیصل آباد کی کاوشوں کو سراہا۔ آر پی او سہیل اختر سکھیرا نے باہمی تعاون اور بین المسالک ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا۔ عوام کے جان و مال کے تحفظ اور پرامن ماحول کے قیام کے لیے مشترکہ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار۔ ریجن فیصل آباد میں امن و امان کا قیام پولیس کی اولین ترجیح ہے۔آر پی او مذہبی رواداری، بین المسالک ہم آہنگی اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے تمام مکاتبِ فکر کا تعاون ناگزیر ہے۔آر پی او سہیل اختر سکھیرا عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر بہترین سکیورٹی اور پرامن ماحول کی فراہمی کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے۔آر پی او سہیل اختر سکھیرا علماء کرام اور تنظیماتِ اہلِ سنت کے تعاون سے امن، اتحاد اور بھائی چارے کی فضا کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔آر پی او سہیل اختر سکھیرا @Toba Tek Singh Police @Jhang Police @Mian Munawar Iqbal @Shoaib Altaf @FaisalabadPolice @Chiniot Police @𝓜𝓾𝓴𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭𝓢𝓱𝓪𝓱𝓫𝓪𝓿 @Dr.RizwanBhatti @Arshad Ali Abbas @Abdulbutt642