Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@camilla.finds: I’ve been wearing these non stop
Milla
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 04 August 2026 13:17:38 GMT
2326
29
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
4.45MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
6.34MB
)
Watermark .mp4 (
4.54MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @camilla.finds, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#fyppppppppppppppppppppppp #fyp #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #رياكشنات #اكسبلور
میں ناراض نہیں ہوں، بس دل خاموش ہو گیا ہے، بہت سناٹا سا پھیل گیا ہے اندر تک، نہ شکوے کی تمنا ہے، نہ کسی چیز کی ضد اور نہ ہی کوئی شکایت... کیونکہ شکایت وہاں کی جاتی ہے جہاں یہ یقین باقی ہو کہ سامنے والا سن بھی لے گا، سمجھ بھی لے گا اور شاید ایک لمحے کے لیے اپنی غلطی مان بھی لے گا، مگر کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے لیے سچ سے زیادہ اپنی معصومیت ثابت کرنا ضروری ہوتا ہے۔ وہ صرف جھوٹ نہیں بولتے، وہ جھوٹ کو اس خوبصورتی سے سچ بنا کر پیش کرتے ہیں کہ آخر میں تم اپنے ہی دل پر شک کرنے لگتے ہو۔ وہ تمہیں دھوکہ دیتے ہیں، تمہارا اعتماد توڑتے ہیں، تمہارے احساسات سے کھیلتے ہیں، تمہیں انتظار کی سزا دیتے ہیں، تمہاری محبت کو اپنی سہولت کے مطابق استعمال کرتے ہیں، اور جب تم ٹوٹ کر صرف اتنا پوچھتے ہو کہ آخر میری غلطی کیا تھی؟ تو وہ اپنی ہر غلطی کا بوجھ بھی تمہارے کندھوں پر رکھ دیتے ہیں۔ وہ تمہیں یقین دلاتے ہیں کہ تم ہی بہت حساس تھے، تم ہی ہر بات کو دل پر لیتے تھے، تمہاری ہی توقعات زیادہ تھیں، تم نے ہی محبت کو ضرورت سے زیادہ سنجیدگی سے لیا، اور تم آہستہ آہستہ ان کی ہر بات ماننے لگتے ہو، یہاں تک کہ ایک دن ان کے دیے ہوئے زخموں پر بھی خود سے معافیاں مانگنے لگتے ہو۔ یہی ان کی سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے کہ وہ تمہیں صرف رلاتے نہیں، وہ تمہیں تمہاری ہی نظر میں مجرم بنا دیتے ہیں۔ پھر تم ہر رات اپنے ہی فیصلوں کا حساب کرتے ہو، اپنی ہی محبت پر سوال اٹھاتے ہو، اپنے ہی خلوص کو قصور سمجھنے لگتے ہو، حالانکہ محبت کبھی کسی کا جرم نہیں ہوتی، جرم تو صرف اتنا ہوتا ہے کہ ایک سچا دل کسی ایسے شخص پر یقین کر لیتا ہے جس کے لیے رشتے صرف کھیل ہوتے ہیں۔ پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان لڑنا چھوڑ دیتا ہے، صفائیاں دینا چھوڑ دیتا ہے، اپنی بے گناہی ثابت کرنا چھوڑ دیتا ہے، کیونکہ اسے سمجھ آ جاتا ہے کہ جس انسان نے تمہارے آنسوؤں کو بھی تمہاری کمزوری سمجھ لیا ہو، وہ تمہارے الفاظ کو کبھی سچ نہیں مانے گا۔ لوگ اس خاموشی کو غرور سمجھتے ہیں، ناراضی سمجھتے ہیں، بدل جانا سمجھتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہوتی ہے کہ یہ خاموشی برسوں کے شور کے بعد پیدا ہوتی ہے، یہ اُن سینکڑوں دفعہ کی پیداوار ہوتی ہے جب تم نے سمجھانے کی کوشش کی، رشتہ بچانے کی کوشش کی، خود کو بدلنے کی کوشش کی، مگر ہر بار تمہیں ہی غلط ثابت کر دیا گیا۔ پھر دل کے اندر ایک ایسی ویرانی اترتی ہے جہاں نہ نفرت باقی رہتی ہے، نہ محبت کا شور، نہ کسی کو کھونے کا خوف، نہ کسی کو روکنے کی خواہش... صرف ایک عجیب سی تھکن رہ جاتی ہے، جیسے روح بھی اب مزید کچھ محسوس کرنے سے انکار کر رہی ہو۔ شاید اسی لیے بعض لوگ ایک دن اچانک خاموش نہیں ہوتے، وہ روز تھوڑا تھوڑا مر کر خاموش ہوتے ہیں، اور جب ان کی خاموشی مکمل ہو جائے تو پھر نہ کوئی وضاحت باقی رہتی ہے، نہ کوئی گلہ، نہ کوئی انتظار... صرف ایک ٹوٹا ہوا سکون رہ جاتا ہے۔ میں ناراض نہیں ہوں، بس دل خاموش ہو گیا ہے، بہت سناٹا سا پھیل گیا ہے اندر تک، نہ شکوے کی تمنا ہے، نہ کسی چیز کی ضد، اور نہ ہی کوئی شکایت۔ 🖤💔 اگر یہ احساس آپ کے دل کو چھو گیا ہو تو اپنی رائے ضرور کمنٹ میں لکھیں، کیونکہ بعض اوقات چند سچے الفاظ کسی کے دل کا بوجھ بھی ہلکا کر دیتے ہیں۔ 📝 اگر اس پوسٹ کا مکمل کیپشن چاہیے تو صرف "کیپشن" کمنٹ کریں۔ ❤️ اور اگر آپ دل کو چھو لینے والی ایسی ہی تحریریں، احساسات اور حقیقت سے جڑی باتیں مسلسل پڑھنا چاہتے ہیں تو مجھے فالو کرنا نہ بھولیں۔ 🤍 ساتھ ہی اوپر دیے گئے لنک سے میرے Facebook Page کو بھی ضرور فالو کریں، کیونکہ وہاں میں ایسی ہی پوسٹس زیادہ تفصیل، خوبصورت انداز اور مستقل شیئر کرتا ہوں۔ آپ کا ایک فالو میرے لیے صرف ایک نمبر نہیں، بلکہ مزید بہتر لکھنے کی ہمت اور حوصلہ ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ 🌹#sadpoetry #feeling #deeplines #baliwrites #ehsaasdiaries
#@MANAGER BHM♻️ #@ZOU NI KALIFA 🇲🇱🤴🏾 #@PAPI AMBASSADEUR
#الشيخ_احمد_الوائلي_رحمه_الله #لايك_متابعه_اكسبلور #لايك__explore___ #الدكتور_احمد_الوائلي #creatorsearchinsights
faida
Coffee time! Fit check! #tiktoklive #livehighlights #fyp #coffee #coffeetiktok
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy