@uzair_raahi: جنگ انتہائی بدشکل چیز ہے، مگر پختونخواہ میں مولوی اور جرنیل نے بہت گلیمرائز کرکے مارکیٹ کی تھی، جرنیل کی ایما پہ مُلا نے ممبر پہ کھڑے ہوکے سفید جھوٹ بولے اور کتابوں میں لکھا 1. آسمان سے فرشتے آکر شدت پسندوں کے لشکر میں داخل ہوتے دیکھے گئے، 2. باہوں میں لینے کیلئے حور تیار کھڑی ہے، 3. فلانی شہید سے تیس دن خوشبو جاتی رہی، 4. تمہارے مرتے ہی حور تم سے بوسہ لیگی، تو یہ سارے جملے عالمی جنگی سٹریٹیجیز سے ناخبر اور احساسِ کمتری کے شکار بےروزگار نوجوان کیلئے کسی پیکج سے کم نہیں ہے اور یہ پیکج انکو مر کر ملنا ہے چاہے پھر وہ اپنوں کے خلاف ہو یا پرایوں کے۔۔ 🥱 عزیر راہی #uzair_raahi_marwat #foryoupge #viralvideo #unfreezmyaccount #foryou