dress bhi Kamal dressing bhi Kamal or jis pe saja Hy dresser ki tu misal hi nhi Allah kry SADA khush rhy
2026-08-05 03:34:43
3
jalaluddin khan :
तेरी आंखें लाजवाब है ् तेरा हुस्न तो बे हिसाब है ् तेरी आंखों का शिकार है ् मेरा दिल बहुत बेकरार है ् तेरे इश्क में दिल बीमार है ़ मेरा अब हर रोज यही हाल है❤️✍️
2026-08-04 14:19:51
1
jalaluddin khan :
مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے۔۔ مگر اج ہم ہیں جدا جدا ۔۔وہ جدا ہوئے تو سنور گئے ۔۔ ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے۔۔ کبھی عرش پر۔۔ کبھی فرش پر ۔۔ کبھی ان کے در ۔۔ کبھی در بدر۔۔ غم عاشقی تیرا شکریہ۔۔۔ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے❤️✍️
2026-08-04 14:24:59
1
jalaluddin khan :
ایک اک شعر سنایا اسے تفسیر کے ساتھ۔۔ کل بہت بات ہوئی تھی تیری تصویر کے ساتھ۔۔ مدتوں بعد ایا میرے خط کا جواب۔۔ اس نے بھیجا ہے مجھے پھول بھی تحریر کے ساتھ۔۔۔ ایک ہی عشق کیا۔۔ اور کیا ایسا عشق۔۔ جیسے غالب نے کیا میر تقی کے ساتھ❤️✍️
2026-08-04 14:14:48
1
jalaluddin khan :
تیرے رخسار پہ ایک تل کا جو ٹکڑا ہوتا۔۔ تیرا چہرہ اے صنم چاند کا مکھڑا ہوتا ۔۔ تیرے دیوانے ہی لڑ جاتے یہاں اپس میں ۔۔ چاند کس کا ہے اسی بات پہ جھگڑا ہوتا ہے❤️✍️
2026-08-04 14:12:09
1
jalaluddin khan :
چلو جان محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں ۔۔ خود پابند رہتے ہیں اسے ازاد رکھتے ہیں ۔۔ ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے۔۔ برائی بھول جاتے ہیں اور اچھائی یاد رکھتے ہیں❤️✍️
2026-08-04 13:58:23
1
jalaluddin khan :
طوفان میں بہا ہےنہ ۔۔ شعلوں میں جلا ہے ۔۔ زخمی ہوا نہ تیروں سے نہ خنجر سے کٹا ہے۔۔ کہتے ہیں جس کو عشق۔۔۔ قیامت ہے بلا ہے ۔۔۔ جس نے اس کو للکارا وہ دنیا سے مٹا ہے❤️✍️
2026-08-04 14:28:19
1
jalaluddin khan :
تجھے دیکھنے کی طلب دل میں مزید ہوتی ہے۔۔ میں بہت خوش ہوتا ہوں جب تیری دید ہوتی ہے۔۔ لوگوں کی عید تو سال میں ایک بار ہوتی ہے۔۔۔ میں جس دن اپ کو دیکھوں میری عید ہوتی ہے❤️✍️
2026-08-04 13:56:12
1
jalaluddin khan :
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے۔۔ یہ انکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے۔۔ بس اپنے ہی واسطے فکر مند ہیں سب لوگ یہاں۔۔ کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے❤️✍️
2026-08-04 14:00:26
1
jalaluddin khan :
ندیوں کی دوستی سمندر سے ہے۔۔۔ بادل کی دوستی عنبر سے ہے ۔۔ امیدوں کی دوستی دل سے ہے ۔۔ ہماری دوستی صرف اپ سے ہے❤️✍️
2026-08-04 13:57:11
1
jalaluddin khan :
کسی کا عشق کسی کا خیال تھے ہم۔۔ گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم۔۔۔ ہماری کھوج میں رہتی تھی تتلیاں اکثر۔۔۔ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم زندگی کے گود میں سر رکھ کر سو گئے۔۔۔ اخر تمہارے عشق میں کتنے بے حال تھے ہم ✍️❤️
2026-08-04 14:10:58
2
jalaluddin khan :
صبح ہوئی ہزاروں لاشیں دیکھی پروانوں کی ۔۔ اے شمع کیا یہی قدر کی تو نے رات کے مہمانوں کی۔۔۔ ذرا گستاخ تھے تو نے تو جان ہی لے لی۔۔ پتنگے کہاں سے سیکھتے اداب تیری محفل کے ❤️✍️
2026-08-04 14:29:39
1
jalaluddin khan :
بھول جانے کا ہنر مجھ کو سکھاتے جاؤ۔۔ جا رہے ہو تو سبھی نقش مٹاتے جاؤ۔۔ چلو رسم ہی سہی۔۔۔ مڑ کے مجھے دیکھ تو لو۔۔۔ توڑتے توڑتے تعلق کو نبھاتے جاؤ ❤️✍️
2026-08-04 14:05:25
1
jalaluddin khan :
جن نظروں سے نظر انداز کر رہے ہو مجھے ۔۔انہی نظروں سے ڈھونڈتے نہ رہ گئے تو بتانا مجھے۔۔۔ اتنا تو اثر ہو گیا ہوگا میری یادوں کا تم پہ۔۔۔ کبھی کبھی تم بنا بات کے بھی مسکراؤ گے❤️✍️
2026-08-04 14:02:55
1
jalaluddin khan :
دے کوئی طبیب ا کے ہمیں ایسی دوا بھی
۔۔ لذت بھی رہے درد کی مل جائے شفا بھی ۔۔ ایک ادا سے دل چھلنی۔۔ ایک ادا سے تسلی بھی۔۔ یار من ستمگر بھی ۔۔ یار من مسیحا بھی❤️✍️
2026-08-04 14:23:00
1
jalaluddin khan :
افراق یار کی بارش ملال کا موسم۔۔ ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم۔۔۔ وہ ایک دعا میری ۔۔ جو نامراد لوٹ ائی زبان سے روٹھ گیا پھر سوال کا موسم❤️✍️
2026-08-04 14:07:41
1
jalaluddin khan :
یار اج ایسا اپ نے گانا سنا دیا کہ میرا دل تڑپ گیا واقعی میں سچی بہت درد بھرا اس میں الفاظ ہیں بہت زبردست کیا تعریف کروں اپ کا شکریہ ایسے گانے ریسرچ کر کے لانے کا❤️🌹❤️
2026-08-04 14:45:12
2
Shahbehram Shahoo71 :
wow super song chanchal ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-05 17:30:28
2
jalaluddin khan :
अल्फाज नहीं कैसे कहूं तुमको यह तो तुम्हारी आंखों का जमाल है तेरे हुस्न को कैसे बयां करें तेरा हुस्न लाजवाल है❤️✍️
2026-08-04 14:17:28
1
مسٹر راو :
ماشاءاللہ شہزادی ھو آپ آج تو واقع کی جنت کی حور لک رہی ھو شہزادی
2026-08-05 06:59:12
2
jalaluddin khan :
This is my relationship.❤️🫶👌
2026-08-04 14:32:54
2
To see more videos from user @couplegoles55, please go to the Tikwm
homepage.