:کچھ حادثے کوفہ سے آیا ہوا خط ہوتے ہیں
بھروسے کا قتل،ظلم کی انتہا اور فقط ماتم
2026-08-05 20:14:19
0
😭💔انتظـــــارمــــوت💔😭 :
😭😭😭
2026-08-05 01:49:45
3
M.Nawaz :
😭😭😭
2026-08-05 07:43:34
2
👑 بادشاہ 𝘔𝘶𝘣𝘢𝘴𝘩𝘪𝘳 👑 :
🥺🥺🥺
2026-08-05 16:50:48
2
Rana... mubasher ❤️🩹🥀 :
🥺🥺🥺
2026-08-05 16:45:10
2
MR WAQAR :
🥰🥰🥰
2026-08-04 14:32:17
4
Sheher yaar🥂 :
🥺🥺🥺
2026-08-04 14:40:54
3
کامی جوگیاہڑی :
💔💔💔
2026-08-04 14:30:59
3
کامی جوگیاہڑی :
💯💯💯
2026-08-04 14:31:01
3
shabbir Hussain Sherazi :
🥰🥰🥰
2026-08-04 13:44:41
4
💸آصف البلوشي💸 :
🥰🥰🥰
2026-08-05 11:27:20
2
Kamal gujjar :
😭😭😭😭😭
2026-08-05 18:00:16
0
AحMEد🗡 RAجPوT👑 :
🥺🥺🥺
2026-08-05 08:17:56
2
😎👉AB♥️ Mahar ♥️A :
🥰🥰🥰
2026-08-05 16:35:10
1
Zain Ali Jatoi :
♥️♥️♥️
2026-08-05 10:45:02
2
SYED :
کہتے ہیں ہر کہانی کا انجام ہوتا ہے۔
مگر میری کہانی کا انجام نہیں تھا... بس درمیان میں رک گئی۔
وہ مسکراہٹ آدھی رہ گئی۔
وہ وعدہ آدھا رہ گیا۔
وہ "ہم" جو میں نے سوچا تھا، وہ "میں" ہی رہ گیا۔
محبت مکمل ہو تو جنت لگتی ہے۔
ادھوری ہو جائے تو قبر لگتی ہے۔
روز مرتے ہو، روز دفن ہوتے ہو،
اور روز کوئی نہ کوئی یاد تمہیں کھود کر نکال لیتی ہے۔
میں نے اس کے لیے پل بنائے تھے۔
خوابوں کے، دعاؤں کے، صبر کے۔
وہ پل پر آئی ہی نہیں۔ اور میں بیچ پل کے کھڑا رہ گیا۔
نہ آگے جا سکا، نہ پیچھے لوٹ سکا۔
ادھوری محبت کا سب سے بڑا عذاب پتہ ہے کیا ہے؟
یہ کہ تم نہ اسے بھول سکتے ہو، نہ اسے پا سکتے ہو۔
بھول جاؤ تو غدار لگتے ہو خود کو۔
یاد رکھو تو مسافر لگتے ہو اپنی ہی زندگی میں۔
لوگ مکمل محبتوں کی مثالیں دیتے ہیں۔ میں ادھوری محبتوں کا حوالہ ہوں۔
وہ کتاب جس کا آخری باب پھٹ گیا۔ وہ گانا جس کی آخری لائن گم ہو گئی۔ وہ دعا جو "آمین" تک پہنچی ہی نہیں۔
پھر بھی میں اس ادھوری محبت سے نفرت نہیں کرتا۔
کیونکہ ادھوری سہی... تھی تو سچ۔ جھوٹی مکمل محبت سے بہتر ہے
سچی ادھوری محبت۔آج بھی جب رات گہری ہوتی ہے،
میں اس ادھورے باب کو پڑھتا ہوں۔
اور ہر بار آنکھ نم کر کے کتاب بند کر دیتا ہوں۔
کیونکہ انجام لکھنا میرے بس میں تھا ہی نہیں۔
2026-08-04 21:40:59
2
To see more videos from user @kami_aesthics4, please go to the Tikwm
homepage.