یہ روح برسوں سے دفن ہے، تم مدد کرو گے ؟
بدن کے ملبے سے اسے زندہ نکالنا ہے
نظر میں رکھنا کوئی غم شناس گاہک
مجھے سخن بیچنا ہے،خرچہ نکالنا ہے
میں ایک کردار سے بڑا تنگ ہوں قلم کار
مجھے کہانی میں ڈال! غصہ نکالنا ہے
نکال لایا ہوں اک پرندہ پنجرے سے
اب اُس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے۔۔
2026-08-05 18:40:14
7
To see more videos from user @lostinpoetry8, please go to the Tikwm
homepage.