@iktiger03: عمران خان کے دور میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال بنائے گئے جو بہترین منصوبہ تھا انہوں نے میانوالی میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کا نام بدل کر مریم رکھ دیا بس ری نیم کر رہے ہیں تصویریں لگ رہی ہیں اب تو کچرے کے ڈبوں اور ٹوائلٹس پر بھی انکی تصویریں لگ رہی ہیں ! محمد مالک ۔۔