Dekho mujhy merii jagah sy mat hilana
phir tum mujhy tarteeb sy Rakh kr nhi jaty
en haret zada ankho sy mat dekho
khuch log sambhal jaty hn sab mar nhi jaty
❤️🩹🥀
2026-08-07 15:59:38
11
:
caption please....in urdu
2026-08-09 04:43:07
2
:
hyeeeee 🫠
2026-08-07 10:27:11
4
:
:یوں تو میں ضبط کا قائل ہوں مگر دکھ ہے بڑا
میں نے اس ہجر میں رونا نہیں مر جانا ہے۔
اور اس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری انکھوں پر۔
میں نے تھک ہار کے سونا نہیں مر جانا ہے۔۔۔
2026-08-09 17:36:20
8
:
کیا غضب شکس تھا ہر بات پکڑ لیتا تھا
ایک ملاقات سے اوقات پکڑ لیتا تھا
اب میرا نام بھی لینے سے وہ کرتا ہے گریز
وہ جو محفل میں میرا ہاتھ پکڑ لیتا تھا