@duabcalligraphy: You are responsible for those of your neighbours who starve not for their religion or nationality. #urdhandwriting #calligraphy #neighbours #urduquotes #arts
aj Kal ye bt koi nhi sochta sab bs ye hi sochte he unka pora hojae mahngai boht he lakin bara bol nhi bol Rahi mujhe pta chl jae Kisi ne Khana nhi khya to Mera khudka Khana mushkil hojata he JB tk me usko Kuch na Kuch KR k naa dedun JB k mere khud k halat Allah Janta he me kitni preshan Rehti hun
2026-08-12 17:39:23
0
GM! Abbas :
[Sticker] right🥰🥰
2026-08-08 05:00:48
1
user8225542312206 :
agree 💯 haqeqet
2026-08-06 09:35:00
1
Moshin Ali Azad :
beshak
2026-08-16 14:37:11
0
user43381692174450 :
Beshak insha allah
2026-08-15 18:17:39
0
Lahore :
Zrooori nai
2026-08-13 08:31:28
0
صدامي :
kis qadar takleeef me ho ap
2026-08-13 01:30:33
0
M Amin KaSuRi :
true
2026-08-05 20:47:22
1
Dustclaimsdust :
" صِلہء رحمی "
ایک مرتبہ (عباسی خلیفہ) ابو جعفر منصور ، امام جعفرِ صادق (ع) کی طرف متوجہ ہوا اور کہا : اے ابو عبداللّٰہ ! کوئی حدیث صِلہء رحمی سے متعلق بیان کیجیے ۔ آپ (ع) نے فرمایا کہ رسول اللّٰہ (ص) نے ارشاد فرمایا ۔۔۔
وہ شخص جس کی عمر صرف تین سال باقی رہ گئی ہو، اگر وہ صِلہء رحمی کرےگا تو اللّٰہ تعالیٰ اُس کی عمر میں تیس سال کا اضافہ فرما دے گا ۔ اور اگر کسی شخص کی عمر تیس سال باقی رہ گئی ہو اور وہ قطع ء رحم کرے گا تو اللّٰہ تعالیٰ اُس کی عمر میں تخفیف کرکے تین سال کر دے گا ۔ پھر آپ (ع) نے اس آیت کی تلاوت فرمائی ۔۔۔
یَمْحُوا اللّٰهُمَا یَشَآءُوَیُثْبِتُۚۖ-وَعِنْدَهٗۤ اُمّالْكِتٰبِ
اللّٰہ جسے چاہے مِٹا دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے باقی رکھتا ہے اور اُسی کے پاس اُم الکتاب ہے، الرعد (13:39)
بِحار الانوار ، علامہ باقر مجلسی ، جِلد 8
صفحہ 172، اُردو ترجمہ، سیّد حسن اِمداد
2026-08-13 08:03:19
0
Adnan Khan :
اور جو خود محنت نہیں کرتا پروسی پھر اس کا حساب کون دیگا