@learnquran68: کیا آپ جانتے ہیں کہ زبر، زیر یا پیش کو بلا وجہ کھینچ کر پڑھنے سے لفظ اور اس کا معنی بدل سکتا ہے؟ اس مختصر سبق میں لحنِ جلی کو آسان مثالوں کے ساتھ سیکھیں اور اپنی تلاوت کو مزید درست بنائیں۔ #Quran #Tajweed #LearnQuran #QuranLearning #LahneJali