@ismail_writes_01: اعتماد ٹوٹ جائے تو آواز نہیں آتی،مگر اس کی گونج عمر بھر سنائی دیتی ہے۔ Urdu poetry 🥀💔☹️ deep line ☹️💔🥹 plz spot foryou 😭💔🥀#fypシ #fypviralシ #urdupoerty #foryoupage #ismail_writes_01
کچھ رشتے قسمت میں نہیں ہوتے، مگر دل سے کبھی نہیں نکلتے۔
وہ چاہے کبھی ہمارے نہ ہوں، مگر یادوں میں ہمیشہ ہمارے رہتے ہیں۔
لا حاصل محبت کی سب سے بڑی اذیت یہی ہے کہ انسان جینا تو سیکھ لیتا ہے، مگر بھلانا کبھی نہیں سیکھ پاتا۔
محبوب اگر نصیب میں نہ بھی ہو، تب بھی دل کی ہر دعا میں شامل رہتا ہے۔
اس کا ذکر، اس کی یاد، اور اس سے وابستہ ہر لمحہ عمر بھر انسان کے اندر کہیں زندہ رہتا ہے۔
شاید اسی لیے کہتے ہیں کہ لا حاصل ہی سہی، محبوب تو محبوب ہوتا ہے... اور کچھ محبتیں صرف دل میں رہنے کے لیے ہوتی ہیں، ملنے کے لیے نہیں۔ 💔
2026-08-04 19:52:42
0
Arslan sandhu :
😭😭😭😭😭
2026-08-04 17:25:43
0
03266406048 :
Hi
2026-08-04 17:31:28
0
Mansha Mughal :
وہ کہتے ہیں نا کہ بکری کی فطرت ہے کہ وہ سوکا گھاس کھا کے بھی میٹھا دودھ دیتی ہے اور سانپ کی فطرت ہے کہ وہ دودھ پی کے بھی ڈستا ہے