@rahe_ishq8: باتوں کی مٹھاس دلوں کے بھیت نہیں کھولتی ورنہ مور کو دیکھ کر کون کہے گا کہ یہ سانپ کھاتا ہوگا #fyp #deepliness #viralmyvideo #foryoupage❤️❤️ #rahe_ishq8
جو غیر ضروری تھے سانپ مار ڈالے میں نے
اب استین بھی محفوظ ہے اور استانہ بھی
2026-08-05 11:24:20
6
🍁فـقیـــرن🍁 :
بلکل ایسے 💯💯💯
2026-08-04 17:51:09
3
Jannat Zahra :
Kamal ki bat h
2026-08-04 16:56:05
2
💔سب بہنوں کا بھائی 💔 :
🥰❤️فقیر صاحب فقیر ❤️
2026-08-04 15:46:49
1
🕊️⃝≛⃝ 🇲ukhtar≛⃝🇦حɱʌɗ Bʜʌttì :
باتوں کی مٹھاس دلوں کے بھید نہیں کھولتی
ورنہ مور کو دیکھ کر کون کہے گا کہ یہ سانپ کھاتا ھوگا،،🤦
2026-08-05 14:11:58
1
Danish _5🥀 :
Sachii ab yaa bait ha 😳
2026-08-04 15:08:18
1
MirhaŘani👑 :
دنیا میں سب سے خطرناک زخم وہ نہیں جو دشمن دیتا ہے، بلکہ وہ ہے جو اعتماد کے پردے میں چھپا دوست دے جاتا ہے۔ مگر اہلِ دل جانتے ہیں کہ جسے اللہ اپنی حفاظت میں لے لے، اُس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ اے میرے رب! ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے آباد رکھ، ہماری نگاہوں کو حق کی پہچان عطا فرما، اور ہمیں ہر اُس شخص کے شر سے محفوظ رکھ جو محبت کا لبادہ اوڑھ کر فریب کی نیت رکھتا ہو۔ ہمیں اپنی رضا، اپنے نور اور اپنی رحمت کے سائے میں ہمیشہ قائم رکھ، کیونکہ تیری پناہ سے بڑھ کر کوئی پناہ نہیں۔
مجھے لوگوں کے بدلنے کا غم نہیں
اے رب،
بس اتنا کر کہ میرا دل تیرے ذکر سے
خالی نہ ہو
❣️❣️❣️
2026-08-05 07:09:49
5
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
بہت افسوس ہوا صاحب جان
آپ تو معصوم نظر آتے ہو قسم سے
2026-08-04 16:51:10
1
fatima official :
kmal
2026-08-04 14:42:26
1
اَنــت الحُـــــب💗💌 :
ہو حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرمرزمِ
حق و باطل ہو تو فولادِ ہیم ہے—
🍀🌿🍀
2026-08-04 18:21:42
3
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
hayeeeee kamaaaaal line's 💯🥺🥀
2026-08-04 17:02:39
0
Tariq Aziz Suniyara :
2026-08-05 08:19:28
1
official :
واہ جی واہ
2026-08-04 16:20:36
0
zadiii girl 💖 :
nice lines 🥀🥺🥺😔
2026-08-05 07:06:49
0
🍁فـقیـــرن🍁 :
🤒🤒🤒🤒
2026-08-04 17:54:11
1
MirhaŘani👑 :
ہر مسکراہٹ وفا کی دلیل نہیں ہوتی،،،،،
کچھ چہرے دعا نہیں، آزمائش بن کر آتے ہیں؛؛؛
🥺😭🤕🤧
2026-08-05 07:12:09
3
fatima official :
wah
2026-08-04 14:42:21
0
Islamic 230 :
besak 💯
2026-08-07 17:38:46
0
Mehran Aslam ❤ :
جوگیوں سے میں صرف چھوٹی سی ریکویسٹ کرتا ہوں کہ جو سانپ اپ کے ہاتھ لگے اس کا زہر نکال دینا
یہ بنت حوا کو بہت زور کا ڈستے ہیں
2026-08-04 15:57:49
4
💫 ☾★ 𝙎𝙖𝙣𝙖 𝘽𝙖𝙟𝙬𝙖 ★☽ :
🥰
2026-08-06 00:08:27
1
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
💔💔💯💯💔💔🫂
2026-08-04 16:51:58
0
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
🤒🤕🤧🥺😓🤒🤕🤧
2026-08-04 17:04:13
0
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
🥀🥀🥀
2026-08-04 17:03:09
0
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm
homepage.