@officialccppeshawar: شہداء کی قربانیاں ہمارا فخر، ان کے اہلِ خانہ ہمارا وقار۔ 🇵🇰🕊️ سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد نے شہید ڈی ایس پی خان رازق، شہید انسپکٹر ریاض خان اور شہید انسپکٹر میرا جان کے گھروں کا دورہ کیا، اہلِ خانہ سے ملاقات کی، شہداء کے درجاتِ بلندی کے لیے فاتحہ خوانی و خصوصی دعا کی اور ان کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ پشاور پولیس اپنے شہداء اور ان کے اہلِ خانہ کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ ان کی لازوال قربانیاں امن کے روشن مستقبل کی بنیاد ہیں۔ 🌹🇵🇰