"محبت صرف چاہنے کا نام نہیں سمجھنے والا مل جائے تو زندگی آسان ہو جاتی ہے🫠❤️🩹
2026-08-04 15:03:01
10
Noor e adal :
بلکل، چاہنے والے بہت ہوتے ہیں پر سمجھنے والا کوئی کوئی🌸🦋...
2026-08-04 15:02:44
15
Maheen🌷✨ :
نبھانے والے قسمت سے ملتے ہیں🫠....
2026-08-04 15:02:58
12
selenophile 11 :
ہم جو کھلی کتاب کی طرح تھے
ہمیں پھر بھی نہ پڑھ پایا کوئی
یہ چاہت کے دعوی کرنے والے
بات جب سمجھنے پے آئی تو سمجھ نہ پایا کوئی۔۔۔❤️🩹🫠
2026-08-04 15:26:26
10
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
کچھ نہیں کہنے کا مطلب بہت کچھ ہوتا ہے بس کوئی سمجھنے والا چاہیے ❤️🩹
2026-08-04 15:03:49
11
it's Ayziiii🐧 :
چاہنے والے تو آپکو سڑک کے ہر سگنل میں مِل جائیں گے نبھانے والے پتہ نی کہاں مر گئے
❤️🩹🙌💯
2026-08-04 15:06:39
10
Fatima Syed :
چاہنے والے بہت مل جاتے ہیں سمجھنے والے نصیب والوں کو ملتے ہیں۔۔🍂🫠
2026-08-04 16:22:29
10
Meerab :
بہت ملیں گے تمہیں چاہتوں کے دعوے دارمگر کوئی دل سے سمجھے تو بات بنتی ہے۔
2026-08-04 15:19:40
8
Mahiii :
bilkul💯😭....
2026-08-04 15:01:54
8
Noor e adal :
`یا اللہ کشمیر کے ہر گھر کو سکون عطا فرما۔ شہداء کے درجات بلند فرما۔ آمین🤲🏻
2026-08-04 15:03:15
14
Simran :
ہزار لفظوں سے بہتر ہے ایک ایسا شخص جو خاموشی بھی سمجھ لے......✨✨✨
2026-08-04 15:02:39
10
selenophile 11 :
جو سمجھ جائے وہی اپکا اصل چاہنے والا ہے۔۔۔❤️🩹🫠
2026-08-04 15:27:21
9
it's Ayziiii🐧 :
لہجے سب کے سمجھ آتے ہیں بس خود انجان بنے ہوئے ہیں 🙌❤️🩹
2026-08-04 15:15:26
6
it's Ayziiii🐧 :
جو سمجھ جائے دِل کی خاموشی اُس پر ایاز کی جان بھی قربان 🙌❤️🩹
2026-08-04 15:09:06
8
Noor e adal :
Exactly yahi 🦋🍂...
2026-08-04 15:01:25
11
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
bilkul 💖
2026-08-04 15:17:03
8
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
bilkul 💯❤️🩹..
2026-08-04 15:02:01
7
𝓜𝓪𝓱𝓲𝓲 ♡ :
bilkul❤️🩹
2026-08-04 15:01:25
7
ر ا بـعـہ :
No one can understand your feelings, care thinking or your love 😌🌚
2026-08-07 12:52:13
1
Z A R OO N🖤M A L I K :
Your poetry speaks the language of the heart🥲
2026-08-04 15:01:22
6
𝐀ح-🚩 :
bilkul 💯❤️
2026-08-04 15:05:47
7
Dr_انوشے🥼🩺 :
ہزار لوگوں کی موجودگی بھی بے معنی ہے، اگر ایک سمجھنے والا نہ ہو۔
دل کو ہجوم نہیں، ایک سمجھنے والا انسان چاہیے۔
ہر ساتھ دینے والا اپنا نہیں ہوتا، اور ہر اپنا سمجھنے والا نہیں ہوتا۔..🖤
2026-08-04 18:00:09
4
SUQI🌸 :
agreed🙌🖤
2026-08-04 16:47:24
3
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.