@zain_bhatti89: پتہ نہیں اس ضد کا نتیجہ کیا ہوگا— سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں ۔ ❤️‍🩹🥀 Repost❤️ #fyp #sadvibes🥀 #deeplinespoetry🥀 #viewsproblem😭 #zain_bhatti89

𝒁ᥫ᭡°
𝒁ᥫ᭡°
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 04 August 2026 15:02:06 GMT
25019
1293
17
245

Music

Download

Comments

btw_not_urs0
مـحـــــــتـرمہ𐙚⎯꯭̽ 🫠💗 :
Kia bt krdi kasmeyeeeee 🙃🙌💔
2026-08-22 19:29:54
2
intzaremuhbaat1
❥syeda_ :
پتہ نہیں اسے ضد کا نتیجہ کیا ہوگا سمجھتا دل بھی نہیں،میں بھی نہیں،وہ بھی نہیں،۔۔۔۔🥀❤️‍🩹❤️‍🔥🍂
2026-10-08 13:59:49
1
naveedbutt815
naveedbutt :
ہم کہاں واقف تھے ایسےفریب سے ہمیں تو لگا تھا جوجیسادیکھتاہےویساہوتاہے
2026-10-09 12:03:42
0
mahii.jutt105
Mahii jutt :
hyeee
2026-09-22 10:17:00
1
mar.gi.mano
♡مـحـبـت مـیں ہـاری ہـوئـی😭💔 :
pta ni kia hoga ab 😭😭😭
2026-10-02 11:08:12
1
honeykibachi
honey ki Jan❤️‍🩹💫 :
coption please 🥺
2026-09-19 19:53:04
1
user1920507561861
👀 :
@🦋🥀𝐇𝐚ℹᖙᶓ𝘳🥀🦋:کسی کا اصل چہرہ دیکھنے کے بعد بھی اگر تم اس سے نفرت نہ کر پاؤ تو تم نے اس کو نہیں ،اس نے تم کو کھویا ہے ❤️‍🩹
2026-09-17 18:43:22
1
shizuka_115
❤️‍🩹 :
❤️‍🩹😫
2026-08-05 15:57:07
2
udaaszindagi811
✨Alone✨ :
😭😭😭
2026-08-07 09:52:50
3
zainbhatti0471
𝙕𝙖𝙞ن 𝙍𝙖ج𝙥𝙤𝙤𝙩 بھٹی🚩🔥 :
❤️‍🩹😣🥀
2026-08-04 15:18:41
2
darkqueen45670
Dark- Queen :
😭😭😭
2026-08-17 10:21:57
2
w.a.l.i.01
ᥫ᭡. :
🙃🙃🙃
2026-08-05 12:32:29
2
sharjeeljutt483
𝕊ℍ𝔸ℝ𝕁𝔼𝔼𝕃 𝕁𝕌𝕋𝕋✖‿✖ :
❤️❤️❤️
2026-08-22 03:21:16
1
junaid65480
junaid❤️‍🩹 :
🖤🖤🖤
2026-09-28 09:02:17
0
ehsaanmalik621
Ehsaan Malik :
بنا کر شدید سر درد کا بہانہ🤕🥹🥀 ہم تیری یاد میں بار بار روتے ہیں😭
2026-08-17 12:57:34
1
abdulrehman46410
عبدالرحمن 🍁 :
... اُسے معلوم تھا کہ میں اُس پر مرتا ہوں" اور اذیت یہ ہے کہ اُس نے پھر بھی میری پرواہ نہ کی۔ میں نے کبھی تم سے چاند نہیں مانگا تھا نہ ستارے، نہ دنیا کی کوئی بڑی خوشی۔ میں نے تو صرف یہ چاہا تھا کہ جب میں ٹوٹ رہا ہوں تو تم میرا ہاتھ تھام لو جب میں خاموش ہو جاؤں تو تم میری خاموشی ، سمجھ لو اور جب میں تمہیں اپنی دنیا کہوں تو تم مجھے اجنبی نہ سمجھو۔ تمہیں سب معلوم تھا۔ تم جانتی تھیں کہ دن میں کتنی بار تمہارا خیال آتا ا ہے۔ تم جانتی تھیں کہ رات کے آخری پہر میری دعاؤں میں تمہارا نام شامل ہوتا ہے۔ تم جانتی تھیں کہ میں لوگوں کے ہجوم میں بھی صرف تمہیں ڈھونڈتا ہوں۔ تم جانتی تھیں کہ میرے چہرے کی مسکراہٹ اور میری اداسی دونوں کا تعلق تم سے ہے۔ تم جانتی تھیں کہ میں تم پر مرتا ہوں۔ .... اور شاید یہی بات مجھے سب سے زیادہ توڑتی ہے اگر تم ناواقف ہوتیں تو شاید اتنا دکھ نہ ہوتا
2026-08-23 12:46:28
1
To see more videos from user @zain_bhatti89, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About