لوٹ تو جاو گے واپس
لیکن اس کی یادوں کا کیا کرو گے😭
2026-08-07 10:52:00
10
Alina chodri :
😢😢😢😢😢😢. tute Dil Kia
2026-08-06 18:00:16
3
FARAZ✨404🤲 :
مصروف اتنا رکھوں خود کو کہ کوئی
پوچھے تو کہو مجھے خود نھیں پتہ۔ ✋
2026-08-06 00:40:34
15
🔥DilawaR خان...🔥 :
ااب لوٹ انے کا تصور بھی مت کرنا
مر گیا وہ شخص جو تم پہ مرتا تھا
2026-08-07 06:12:59
8
Zahra Syed man :
hyyyyyyyyyy🥺🥹
2026-08-11 05:44:52
3
🏴MAHE🚩 :
ya ashi bat he
2026-08-05 18:05:31
3
آصــف وریاہ💞 :
اس میں جانے والوں کا واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوتا💔😭
2026-08-16 06:55:46
2
✨ ظہور کشمیری ✨ :
same
2026-08-08 22:07:17
1
humauynmalik57humauynmalik57 :
ے صرف دل ہی نہیں پورا انسان کھا جاتے ہیں۔ یہ بات الفاظ سے کہیں گہری ہے، کیونکہ الفاظ تو زخم دیتے ہیں، مگر لہجہ روح کو ریزہ ریزہ کر دیتا ہے۔ ایک تلخ لہجہ کسی کے وجود کو اتنا متاثر کرتا ہے کہ وہ شخص اپنی پہچان کھو بیٹھتا ہے، خود پر سے اعتبار اٹھ جاتا ہے، اور ہر بات میں اپنے آپ کو مجرم محسوس کرنے لگتا ہے۔
کسی نے کہا تھا کہ لہجہ وہ شیشہ ہے جو بولنے والے کی اصل دکھاتا ہے، مگر یہ بھی سچ ہے کہ یہی لہجہ سننے والے کا وجود مٹا دیتا ہے۔ پورا انسان اس میں اس طرح گھل جاتا ہے جیسے کوئی مجسمہ تیزاب میں ڈال دیا گیا ہو۔ ایک تیز لہجہ اعتماد کو توڑ دیتا ہے، ایک طنزیہ لہجہ عزت کو مٹا دیتا ہے، اور ایک بےرحم لہجہ جینے کی خواہش کو ختم کر دیتا ہے۔
الفازک کہتا ہے کہ الفاظ کا انتخاب ضروری ہے، مگر اس سے بھی زیادہ ضروری لہجے کا انتخاب ہے۔ کیونکہ لہجہ ہی فیصلہ کرتا ہے کہ آپ کسی کو جینا سکھا رہے ہیں یا مٹا رہے ہیں۔ اس لیے بولنے سے پہلے سوچو، تمہارا لہجہ کسی کا وجود کھا نہ جائ
2026-09-19 10:24:13
2
imran Khan ❤️🫶 :
:لوگ کہتے ہیں محبت نہ ملے تو اسے چھوڑ دو🥺
ایک بات تو بتاؤ دعا قبول نہ ہو تو خدا بدل لیتے ہو