@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 04 August 2026 15:12:16 GMT
448976
43405
708
4147

Music

Download

Comments

silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
♡︎:بے فکر ہو کر جس عمر میں لوگ نادانیاں کرتے تھے ہم اس عمر میں ہی لوگوں کے چہرے دیکھ بیٹھے
2026-08-04 15:34:48
45
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
پانی پینا تھا water پی لیا اب میرا کیا ہوگا oh my yes .. 🥲🤣🤣
2026-08-04 15:18:53
54
simran22410
Simran :
کسی کو زندگی سے نکالنے کی ضرورت ہی نہ پڑی سب اعتماد ٹوٹنے کے بعد خود ہی اجنبی ہو گئے.....✨🫠
2026-08-04 15:18:23
33
scorpion60935
scorpion :
جو ٹوٹا تھا وہ دل تھا، شیشہ نہیں، اس حادثے کی آواز آج تک سنائی دیتی ہے۔
2026-08-04 16:12:00
25
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
تقدیر نے فلک نے مقدر نے اپ نے جس جس نے ہمیں چاہا تماشہ بنا دیا❤️‍🩹🫠....
2026-08-04 15:17:38
35
noor.e.adal
Noor e adal :
لوگ وعدے نہیں اعتبار توڑتے ہیں🦋✨۔۔۔
2026-08-04 15:17:31
45
.phile11
selenophile 11 :
اعتبار بڑا قیمتی لفظ ہے،اور بات جب اعتبار کی ا جائے تو دوسرا موقع نہیں دیا جاتا۔۔۔❤️‍🩹🫠
2026-08-04 15:31:15
13
minhail138
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
ٹوٹ سا گیا ہے اعتبار لوگوں سے🥀 اب کوئی مخلص بھی ہو تو بھی یقین نہیں اتا❤️‍🩹
2026-08-04 15:18:31
24
simran22410
Simran :
Bilkul......✨✨
2026-08-04 15:16:10
35
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
یہ دل میں رکھنے والے ہی دل نکال دیتے ہیں زندگی بھر ساتھ دینے کے یہ وعدے کرنے والے ہی بیچ راہ میں چھوڑ جاتے ہیں
2026-08-04 15:31:42
10
.phile11
selenophile 11 :
جب تک میں نے نظر انداز کیا تب تک میں اچھی تھی جب میں نے دوسروں کو ان کے طریقے سے رکھنا شروع کیا تو میں بری ہو گئ۔۔۔❤️‍🩹🫠
2026-08-04 15:33:08
19
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
ادھورے خواب ادھوری زِندگی ادھُوری خواہشِ بس کُچھ اس طرح سے کٹ رہی ہے زِندگی 🙌💯❤️‍🩹
2026-08-04 15:25:17
16
.phile11
selenophile 11 :
پھر نہ کر سکی اعتبار میں کسی پے توڑنے والے نے اعتبار ہی نہیں دل بھی توڑا تھا۔۔۔❤️‍🩹🫠
2026-08-04 15:34:25
10
poetry_lines_99
𝐀ح-🚩 :
bilkul 💯🤍
2026-08-04 15:18:15
8
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
bilkul
2026-08-04 15:16:19
9
minhail138
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
bilkul ❤️‍🩹
2026-08-04 15:16:41
11
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
bilkul 💖
2026-08-04 15:16:33
10
its_raja_76
♛ 𝓡𝓪𝓳𝓪 ✨ :
لوگـوں کـــی محبتــــ ســـے نکل کـر دیکھیـں اللّٰــہ کـــی محبتــــ میـں سکـون ہــــے💯😌
2026-08-04 18:25:26
6
ghulamfareed2143
ghulamfareed2143 :
G bilkul aesa hi hai😂😂😂😂
2026-08-06 04:44:23
6
user8599814680402
Silant girl❣️💫 :
اور حادثے یوں تو نہیں ہوتے
2026-08-06 01:35:04
7
binte_asif10
『𝓚𝓱𝓪𝓷 𝓜𝓾𝓫𝓫𝓲🩶 :
2026-08-06 05:08:14
5
suqiworld2011
SUQI🌸 :
اور آخر میں انسان کا مطلب پورا ہو جاتا ہے
2026-08-04 16:11:00
13
nabihafareed67
Nabiha Mughal💞 :
جن پر اعتبار ہو وہی سب سے گہرا زخم دیتے ہیں ❤️‍🩹❤️‍🩹
2026-08-06 02:47:09
12
shadow_of_sadii
🪐𝑺 :
وہ گم ہو جاتا تو ہم ڈھونڈ لیتے لیکن وہ تو چھوڑ گیا ہے😭
2026-08-04 16:05:35
8
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About